اسلام آباد میں پولیس پارٹی پر مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ

موٹرسائیکل سوار مسلح ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ جی 14 کے علاقے میں کی، پولیس ترجمان

لاہور پریس کلب کے باہر فائرنگ، کیپیٹل ٹی وی کا رپورٹر جاں بحق

جاں بحق ہونے والے صحافی کی شناخت حسنین شاہ کے نام سے ہوئی ہے۔

بلال یاسین پر حملے میں اہم پیش رفت

واردات میں استعمال ہونے والا پستول نیلا گنبد اسلحہ مارکیٹ سے خریدا گیا۔

بلال یاسین پر فائرنگ، دہشت گردی قرار

مجرمان کو فی الفور گرفتار کیا جائے اور قرار واقعی سزا دی جائے، شہباز شریف

ن لیگی ایم پی اے پر قاتلانہ حملہ، زخمی حالت میں اسپتال منتقل

بلال یاسین کو ایک گولی پیٹ اور دوسری ٹانگ میں لگی ہے۔

لنڈی کوتل بازار کے قریب گاڑی پر فائرنگ، 4 جاں بحق، 3 زخمی

جاں بحق و زخمی ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، پولیس

دو ڈپٹی کمشنرز کی گاڑی پر فائرنگ، مسلح ملزمان فرار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے افسران کی گاڑی پر کی جانے والی فائرنگ کا نوٹس لے لیا ہے۔

پیپلز پارٹی رہنما فائرنگ سے جاں بحق

نجیب محسود صوبائی حلقہ 113 پر پیپلز پارٹی کے امیدوار بھی رہ چکے ہیں۔

پشاور:چیک پوسٹ پر فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

پولیس اہکار پر دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی

ٹاپ اسٹوریز