ڈی آئی خان میں فائرنگ، 3 کسٹم اہلکار جاں بحق

کسٹم اہلکار بلوچستان سے خیبر پختونخوا آنے والی گاڑیوں کی چیکنگ کر رہے تھے، پولیس

ہوائی فائرنگ پر دلہن کا شادی سے انکار

دلہن کے گھر والوں نے دلہا کی گاڑی توڑنے کے بعد دلہے کے رشتے داروں کی پٹائی کی۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی موجودگی میں صوبائی وزیر کا بھائی قتل

حملہ آوروں نے عثمان بزدار کی گاڑی کے بالکل قریب آ کر فائرنگ کی، شہبازگل

اسلام آباد: فائرنگ سے بچی جاں بحق، خاتون زخمی

فائرنگ کا افسوسناک واقعہ وفاقی دارالحکومت اسلام کے سیکٹر جی 8/4 میں  پیش آیا ہے۔

کراچی: کیش وین پر فائرنگ، 2افراد جاں بحق

ہم حیدری برانچ سےنکلےتھے رقم لے کر گلستان جوہر جارہے تھے، ڈرائیور

امریکہ: پینٹاگون کے قریب فائرنگ، ایک افسر ہلاک، 3 زخمی

فوجی ہیڈ کوارٹرز میں فائرنگ کے بعد لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا جسے تقریباً تین گھنٹے بعد ختم کیا گیا۔

اسرائیل فوج کی وحشیانہ فائرنگ، 250 سے زائد فلسطینی زخمی

مظاہرین نابلس میں غیر قانونی یہودی بستیوں کے خلاف پرامن احتجاجی مظاہرہ کر رہے تھے۔

اسلام آباد: فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

افسوسناک واقعہ تھانہ شمس کالونی کی حدود میں پیش آیا ہے۔

اسلام آباد: میاں بیوی نے تلخ کلامی پر ایک دوسرے کو گولیاں مار دیں

پولیس نے دونوں کے قبضے سے استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔

آزاد جموں وکشمیرالیکشن میں بد نظمی اور تصادم،2افرادجاں بحق

پاکستان پیپلزپارٹی کا پولنگ کیمپ اکھاڑ دیا گیا، چودھری یاسین کی گاڑی پر بھی حملہ ہوا

ٹاپ اسٹوریز