غزہ جنگ، اسرائیلی فوجی نے اپنے ہی 20 ساتھیوں کو مار ڈالا

غزہ کی زمینی لڑائی میں اب تک 105 اسرائیلی فوجی مارے جا چکے ہیں۔

کراچی میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

ناظم آباد بورڈ آفس کے قریب فائرنگ سے ڈیلیوری رائیڈ جاں بحق ہوا۔

فیصل آباد میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

تینوں افراد کار پر فیصل آباد سے واپس چک جھمرہ جا رہے تھے، پولیس

اسلام آباد پولیس پر فائرنگ، ملزم گرفتار

پولیس اہلکار فائرنگ کے واقعے میں محفوظ رہے۔

پانامہ: پروفیسر نے روڈ بلاک کرنے والے2 افراد کو قتل کر دیا، ویڈیو وائرل

ماحولیاتی ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجاً روڈ بلاک کر کے بیٹھے ہوئے تھے۔

پیرس: پولیس کی باحجاب خاتون سے خوفزدہ ہو کر فائرنگ، خاتون زخمی

خاتون کا رویہ ممکنہ ’’دہشت گردی کی طرف اشارہ‘‘ تھا، پولیس

امریکہ کے ایک گھر میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک

پولیس نے واقعے میں ملوث ملزم کی تلاش شروع کر دی۔

ظفروال سیکٹر پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ، پاکستان کا بھرپور جواب

پاکستانی فورسز نے بروقت کارروائی کر کے کواڈ کوپٹر ڈرون کی دراندازی کی بھارتی کوشش ناکام بنا دی۔

امریکہ میں فائرنگ، 22 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

حملہ آور نے سپر اسٹور سمیت 3 مقامات کو نشانہ بنایا۔

تربت میں مسلح افراد کی فائرنگ،6 مزدور جاں بحق

تعمیراتی کمپنی میں کام کرنیوالے مزدور کرائے کے کوارٹر میں سورہے تھے

ٹاپ اسٹوریز