سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کی کمی

صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 13 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔

انٹربینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا

11 پیسے مہنگا ہونے کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 165.76 سے بڑھ کر 165.87 روپے ہو گئی ہے۔

انٹربینک میں ڈالر 61 پیسے سستا

 انٹربینک میں ڈالر 61 پیسے سستا ہونے کے بعد 165 روپے 62 پیسےکا ہو گیا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر 87 پیسے سستا

فاریکس ڈیلرز کے مطابق پیر کے روز انٹربینک میں ڈالر 166.23 روپے پر بند ہوا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر 18 پیسے مہنگا

فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن  کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر167.46 روپے سے بڑھ کر167.64روپے پربند ہوا

انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 17 پیسے سستا ہوگیا

انٹربینک میں پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر نے 166.88 روپے پر ٹریڈ کیا،فاریکس ڈیلرز

انٹر بینک میں ڈالر 66 پیسے سستا

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 163.66 روپے کا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 50 پیسے مہنگا

فاریکس ڈیلرز کے مطابق کاروبار کے اختتام پر نٹر بینک میں ڈالر163.50 روپے پر بند ہوا

انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 44 سستا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر 161 روپے سے نیچے آگیا ،فاریکس ڈیلرز

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کی کمی

4 پیسے کی کمی سے ڈالر 161.65 سے کم ہوکر 161.61 پر بند ہوا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز