نئی ون ڈے رینکنگ جاری، ٹاپ 10 میں پاکستانیوں کی حکمرانی

امام الحق دو درجہ تنزلی کے بعد پانچویں نمبر پر آگئے۔

ٹیم کو پیغام تھا جارحانہ کھیلیں، فخر زمان

صائم ایوب نے بہترین اننگز کھیل کر باقی بیٹرز کے لیے میچ آسان بنا دیا۔

فخر زمان نے پاکستان سپر لیگ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

پی ایس ایل میں چھکوں کی سنچری کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

پی ایس ایل 8: فخر زمان نے سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ برابر کردیا

فخر زمان نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف 45 گیندوں پر دس چھکوں اور تین چوکوں کی مدد سے 96 رنز بنائے ہیں۔

فخر زمان کی جگہ محمد حارث اسکواڈ میں شامل

پاکستان اور جنوبی افریقہ آج مد مقابل ہوں گے۔ 

فخر زمان ایک بار پھر انجری کا شکار ہو گئے

فخر زمان نیدر لینڈ کیخلاف رنز لینے کے دوران انجری کا شکار ہوئے، ٹیم ڈاکٹر

عثمان قادر کی جگہ فخر زمان قومی ٹی 20 ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل

فخر شاہین شاہ آفریدی کے ہمراہ ہفتے کے روز لندن سے برسبین پہنچ جائیں گے۔

شاہین 90 فیصد تک فٹ ہو گئے ہیں، بھارت کیخلاف میچ کیلئے دستیاب ہوں گے، رمیز راجہ

فخر زمان بہت اہم کھلاڑی ہیں، ان کی انجری بھی ٹھیک ہو رہی ہے جب کہ عثمان قادر بھی انجری کا شکار ہیں۔

فخر زمان کو اوپننگ بابراعظم کو چوتھے نمبر پر بیٹنگ کرنی چاہئے، عاقب جاوید

اگر ٹیم میں تبدیلیاں نہیں کی گئی تو نتائج مختلف نہیں ہوں گے۔

ٹاپ اسٹوریز