فرانس کیساتھ تعلقات منقطع کرنے کا معاملہ کابینہ کے سامنے رکھنےکا حکم

ہائی کورٹ نے ہدایت کی ہے کہ وفاقی کابینہ عوامی جذبات کو سامنے رکھ کر فیصلہ کرے

 فرانسیسی صدر نے اپنا رویہ نہیں بدلا تو اور قدم اٹھائیں گے، علامہ طاہر اشرفی

چاہتے ہیں کہ امت مسلمہ اجتماعی قدم اٹھائے، وزیراعظم کے معاون خصوصی کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو

صدر رجب طیب ایردوان نے فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کردی

اگر فرانس میں مسلمانوں کے خلاف ظلم روا رکھا جا رہا ہے تو ہم سب کو مل کر اس کی تلافی کرنی چاہیے، عالمی رہنماؤں سے درخواست

قومی اسمبلی: فرانس میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور

ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کا فرانس میں تعینات پاکستانی سفیر کو واپس بلانے کا مطالبہ

فرانس کی عرب ممالک سے بائیکاٹ ختم کرنے کی اپیل

بائیکاٹ مہم میں خلیجی ریاستوں کی تنظیم جی سی سی کے تمام رکن ممالک شامل ہیں

اسلامی ممالک میں فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ

قطر، کویت  اور اردن  نے کی مارکیٹوں سے فرانسیسی مصنوعات ہٹا لی گئیں ہیں

ترکی کے صدر ایردوان کا بیان: فرانس کا اپنا سفیر واپس بلانے کا فیصلہ

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے فرانس کے صدر کو مریض قرار قرار دیتے ہوئے معائنہ کرانے کا مشورہ دیا تھا۔

کورونا کی دوسری لہر، فرانس کے 9 شہروں میں کرفیو لگانے کا اعلان

رات 9 بجے سے صبح 6 بجے تک شہریوں کو گھروں سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہو گی۔

فرانس میں 2 چھوٹے طیاروں میں تصادم، 5 افراد ہلاک

حادثہ مغربی فرانس کے علاقے میں پیش آیا۔

اسپین اور فرانس میں کورونا کیسز میں ایک بار پھر اضافہ

اسپین میں حکومت نے صورتحال پر قابو پانے کے لیے فوج سے مدد طلب کر لی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز