پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کو گرفتار کرنے کا فیصلہ
فرخ حبیب متعدد مرتبہ نوٹسز دینے پر بھی پیش نہ ہوئے، اب گرفتاری ہو گی، ترجمان اینٹی کرپشن شاہدہ ترین
لندن پلان عمران خان کو راستے سے ہٹانا ہے، فرخ حبیب
جوڈیشل کمپلیکس میں تصادم کا ماحول بنا کر عمران خان کو قتل کرنے کا منصوبہ تھا۔
عمران خان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں، فرخ حبیب
اس سے پہلے کسی موقع پر اسلام آباد کے داخلی راستوں کو بند ہوتا نہیں دیکھا
پولیس تشدد سے پی ٹی آئی کارکن جاں بحق ہو گیا، فرخ حبیب کا الزام
پی ٹی آئی کے پرانے ورکر علی بلال کو پولیس کے ظلم و تشدد سے شہید کردیا گیا ہے، پی ٹی آئی رہنما کا ٹویٹ
عمران خان کیخلاف لاہور اور کوئٹہ میں مقدمات درج، تعداد 76 ہو گئی
عمران خان حقیقی آزادی کی اس جدوجہد میں سسلین مافیا کے اعصاب پر سوار ہوچکے ہیں، پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کا ٹویٹ
مریم صفدر اتنا جھوٹ بولتی ہے کہ جھوٹ کو شرم آ جاتی ہے،فرخ حبیب
مریم نواز کو کپیٹن ریٹائرڈ صفدر کی باتوں کا صدمہ لگا ہوا ہے، پی ٹی آئی رہنما
پارلیمنٹ لاجز میں تالے ٹوٹنا شروع، فرخ حبیب کا سامان کمرے سے باہر
مجسٹریٹ کی زیر نگرانی سی ڈی اے اہلکاروں نے آپریش شروع کیا ہے۔
آصف زرداری نے افغانستان کی تنظیم کو پیسے دیے، عمران خان بتا چکے، فرخ حبیب
عمران خان اگر سفر کریں گے تو ہڈی فریکچر ہونے کا خدشہ ہے، پی ٹی آئی رہنما کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو
تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کے خلاف بھی مقدمہ درج
مقدمہ وفاقی پولیس کے افسر عدیل شوکت کی مدعیت میں تھانہ فیروز والا میں درج ہوا
فواد چودھری کو لے جانے والی گاڑیوں کو روکنے کی کوشش، اہلکاروں سے تلخ کلامی
فواد چودھری کو لاہور ہائی کورٹ نے طلب کیا ہے لیکن آپ لوگ پیش نہیں کر رہے، فرخ حبیب