عمران خان قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں، فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ شہباز صاحب! کیا ایسی جرات پہلے کسی حکومت نے دکھائی ہے؟

اسمارٹ لاک ڈاؤن کا مقصد قوم کو خوف سے بچانا ہے، فردوس عاشق

معاون خصوصی نے کہا کہ آٹا چینی کمیشن نے تحقیقات کے لیے مزید 3 ہفتے کا وقت مانگا ہے۔

‘ن لیگی قیادت کو عوام کے بجائے شریف خاندان کا درد ستا رہا ہے’

جن سے ملک نہیں چلاعوام نے انہیں اقتدار سے باہر پھینکا،فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان کا تنقید کرنے والوں کی لاعلمی پر اظہار افسوس

سیاست کے بجائے تمام صوبوں میں کورونا وائرس کنٹرول کرنا اصل مشن ہے، معاون خصوصی اطلاعات

تعمیراتی صنعت کے آرڈیننس سے مزدور طبقے کو فائدہ ہو گا، فردوس عاشق اعوان

حکومت نے کورونا سے بچاو کی خاطر صحافیوں کے لیے حفاظتی کٹس فراہم کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کا کل کراچی کا دورہ شیڈول نہیں، معاون خصوصی

عمران خان کے دورہ کراچی کے پروگرام سے متعلق میڈیا کو آگاہ کیا جائے گا، فردوس عاشق اعوان

’وزیراعلی سندھ موت کی کہانیاں سنا کر لوگوں کو مایوس نہ کریں‘

 وزیراعلیٰ سندھ نے پریس کانفرنس میں لوگوں کو امید کے بجائے ڈرا دیا ہے، صبح سے إنا لله و إنا اليه راجعون کہہ کر بیانات دیئے جا رہے ہیں، معاون خصوصی

تمام صوبے اپنےفیصلوں میں خودمختار ہیں، فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی نے کہا کہ پاکستان کے عوام کی حفاظت ہم سب کی اولین ترجیح ہے۔

کورونا نے عوام کی صحت، معیشت کو ہلا دیا ہے، فردوس عاشق

معاون خصوصی نے کہا کہ عمران خان کی دنیا سے قرضوں میں ریلیف کی اپیل ترقی پذیر ممالک کے عوام کی آواز ہے۔

حزب اختلاف کو اپنا حساب دینا پڑے گا، فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے تاریخ میں خود احتسابی کی روشن مثال قائم کی۔ 

ٹاپ اسٹوریز