کیا بیمار شخص ہوٹل پر کھانا نہیں کھا سکتا، محمد زبیر

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا ہے کہ حکومت نواز شریف کے ہوٹل جانے پر تنقید کے بجائے ان کی میڈیکل رپورٹس منگوا کر جائزہ لے لے۔

وفاقی حکومت کا ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہ

حکومت قائم اور مضبوط ہے ، رانا ثناللہ اپوزیشن میں ہے وہ تو حکومت جانے کی بات ہی کریں گے، شفقت محمود

پاکستان کو مستحکم بنانے کے لیے قربانی دینی ہو گی، فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی نے کہا کہ پاکستان اور وزیر اعظم عمران خان ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہیں۔

حکومتی اراکین کے خلاف توہین عدالت کی درخواست واپس

جسٹس وقار سیٹھ  کے خلاف نفرت انگیز بیانات دینے پر کارروائی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

ن لیگ کی حکومت نے لفافہ کلچر شروع کیا تھا، فردوس عاشق اعوان

پاکستان مسلم لیگ نواز کے دور حکومت میں اخبارات کے دفاتر پر حملے اور نیوز پرنٹ بلیک میلنگ کی جاتی تھی، معاون خصوصی کا ٹویٹ

اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا تعین وفاقی حکومت کرے گی، فردوس عاشق

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پانی کی تقسیم کے معاملے پر کمیٹی بنانے کا فیصلہ ہوا ہے جو ایک ماہ میں اپنی سفارشات پیش کرے گی۔

لیگی ترجمانوں کی جانب سے کرپشن کا ڈھٹائی کے ساتھ دفاع کرنا باعث شرم ہے، فردوس عاشق اعوان

قوم کے معاشی حقوق پر ڈاکہ ڈالنے والے اپنے انجام کو پہنچ رہے ہیں، معاون خصوصی

حکومت قانون اور انصاف کے ساتھ کھڑی ہو گی، فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان نے پرویز مشرف کی میت ڈی چوک پر لٹکانے سے متعلق سوال کا جواب نہیں دیا۔

ہم نے ہر حال میں قانون کےساتھ ہی کھڑے ہونا ہے، فردوس عاشق اعوان

وزیر اعظم کی معاون خصوصی نے کہا کہ مسلم امہ کا اتحاد اس وقت اہم ترین ضرورت ہے اور وزیر اعظم مسلم ممالک کو اکھٹا کرنا چاہتے ہیں۔

عوام عمران خان کو دوبارہ اقتدار میں لائیں گے، فردوس عاشق اعوان

ضدی بچہ ہر جلسے میں امپائر کی انگلی کا ذکر کرتا ہے، امپائر پاکستان کےعوام ہیں جس نے پیپلزپارٹی کو شکست دی، معاون خصوصی

ٹاپ اسٹوریز