مقدمہ ایم کیو ایم کا نہیں کراچی ہے، الیکشن سے بھاگ نہیں رہے آپ کو بھگائیں گے، فروغ نسیم

حلقہ بندیوں میں ہمارا ووٹ بینک تین گنا کم کیا گیا، ممتاز قانون دان کا پریس کانفرنس سے خطاب

فروغ نسیم، جسٹس قاضی فائز عیسی ریفرنس آپ کے اصرار پر بھیجا گیا: فواد چودھری

میں نے کابینہ میں کہا کہ ججز کے خلاف ریفرینس بھیجنا حکومت کا کام نہیں، سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

وزیر خارجہ تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے کیلئے متحرک

مخدوم شاہ محمود قریشی کی وفاقی وزرا اسد عمر اور پرویز خٹک کے ہمراہ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقات، وزیراعظم کا اہم پپغام پہنچادیا۔

جھوٹی خبروں پر کسی کو استثنیٰ حاصل نہیں ہو گا، فروغ نسیم

جھوٹی خبر دینے والے کی ضمانت بھی نہیں ہو گی،وفاقی وزیر قانون

چیئرمین نیب کی تعیناتی کے عمل کو تیز کرنے کا فیصلہ

وفاقی وزیر قانون کی ہدایت پر وزارت قانون نے سمری پر کام شروع کر دیا۔

ای وی ایم کی اسکیم ایم کیو ایم کے وزرا نے بنائی ہے، فواد چودھری

قوانین بھی بنیادی طور پر فروغ نسیم نے بنائے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

ہر طاقتور شخص کا احتساب ہونا چاہیے، فروغ نسیم

رول آف لا کا بنیادی مقصد انصاف سب کے لیے برابر ہے، وفاقی وزیر قانون

ریکوڈیک کیس میں وزیر اعظم نے ذاتی دلچسپی لی، فروغ نسیم

ابھی بھی ہمیں بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے، وفاقی وزیر قانون

بلاول کا صدر عارف علوی اور وزیر قانون فروغ نسیم سے استعفے کا مطالبہ

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو باعزت بری کردیا، معزز جج کی کردار کشی کرنیوالوں کےخلاف کارروائی ہونی چاہیے، بلاول

اینٹی ریپ آرڈیننس کے نفاذ کیلیے سب کی مدد درکا ہے، فروغ نسیم

دعاوَں اورنیک خواہشات کا اظہار کرنے والوں کا بے حد شکرگزار ہوں، وفاقی وزیر قانون کا ویڈیو پیغام

ٹاپ اسٹوریز