کسی کے خلاف کیس بنانا حکومت کا ایجنڈا نہیں، نیب از خود کارروائی کرتا ہے، فروغ نسیم

وزیر قانون فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ قانون کی عمل داری وفاقی حکومت کا ایجنڈا ہے

 پاکستان بارکونسل نے فروغ نسیم کا وکالت لائسنس بحال کردیا

لائنسز بحالی کے بعد فروغ نسیم کل سپریم کورٹ میں بطور وکیل پیش ہوسکیں گے

فروغ نسیم کا بطور وفاقی وزیر قانون استعفیٰ منظور، نوٹیفکیشن جاری

فروغ نسیم کل سپریم کورٹ آف پاکستان میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں وفاق کی نمائندگی کریں گے

کورونا سے نمٹنے کے لیے کوئی ویکسین نہیں ہے، فروغ نسیم

فروغ نسیم نے کہا کہ صوبوں کو وفاق کے ساتھ مل کر چلنا چاہیے۔

میں استعفیٰ نہیں دوں گا، وزیرقانون فروغ نسیم

سابق اٹارنی جنرل انور منصور کیلئے ٹی وی چینلز پر الفاظ کے چناؤ میں غلطی ہوئی۔ میں ان سے معذرت خواہ ہوں اور اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں، وزیرقانون

’صدارتی ریفرنس کے معاملے پر وزیراعظم مجھ سے ناراض نہیں‘

عمران خان کی ناراضگی سے متعلق تمام خبریں غلط ہیں، فروغ نسیم

فروغ نسیم کو وزیر قانون کے منصب سے فوری ہٹانے کا مطالبہ

عدلیہ کو بدنام کرنے کے ماسٹر مائنڈ فروغ نسیم ہیں، پاکستان بار کونسل

مریم نواز کو بیرون ملک جانے کی اجازت ملی تو سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے، وزیر قانون

 مریم نواز اپنے والد کی تیمار داری کیلئے لندن جانا چاہتی ہیں تاہم قانون میں ایسی کوئی گنجائش نہیں، فروغ نسیم

قومی اسمبلی کے 70 اور سینیٹ کے 12 ارکان کی رکنیت معطل

اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر صوبائی اسمبلیوں کے 318 اراکین کی رکنیت بھی معطل کی گئی ہے، الیکشن کمیشن

ایم کیو ایم کو حکومت سے الگ نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا

ایم کیو ایم پاکستان وزیراعظم عمران خان کی سوچ کی عکاسی کے عین مطابق سیاسی جماعت ہے، وفاقی وزیر

ٹاپ اسٹوریز