مولانا فضل الرحمان پیپلز پارٹی کو منانے کے لئے متحرک

مولانا فضل الرحمان نے پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری سے رابطہ کیا، ذرائع

حکومت سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، مولانا فضل الرحمان

رہبر کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے جس میں حزب اختلاف کا متفقہ مؤقف سامنے آئے گا اور اس پر عمل ہوگا، سربراہ جے یو آئی (ف)

جے یو آئی (ف) کے حکومت کے ساتھ آج ہونے والے مذاکرات منسوخ

پارٹی نے 22 اکتوبر کو رہبر کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا جس میں اس متعلق فیصلہ کیا جائے گا

حزب اختلاف آزادی مارچ  پر تقسیم کا شکار، گورنر پنجاب

اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کیلیے کمیٹی تشکیل دی گئی ہے اور حکومت بوکھلاہٹ کا شکار نہیں، چوہدری سرور

مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے7 رکنی حکومتی کمیٹی تشکیل

حکومتی کمیٹی میں اسد قیصر، صادق سنجرانی، شفقت محمود، اسد عمر، نور الحق قادری اور پرویز الہی شامل

‘مولانا اپنے لوگوں کو بہت مشکل وقت دینے والے ہیں’

مولانا صاحب قانون کے دائرے کے اندر رہتے ہوئے اپنا حق استعمال کریں، اسد عمر

عوام کے حق کی جنگ لڑ رہے ہیں،تمام اپوزیشن جماعتیں ایک پیج پر ہیں،مولانا فضل الرحمان

پشاور میں کارکنوں سے خطاب میں جے یو آئی ف کے سربراہ نے کہا کہ ہماری تحریک سے عمران  ہی نہیں اسرائیل بھی پریشان ہے۔

اسلام آباد دھرنے کا ممکنہ دورانیہ کتنا؟ جے یو آئی (ف) نے عندیہ دیدیا

کارکنوں کو اسلام آباد میں ایک ہفتے قیام اور چار سے پانچ دن کے سفری انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت دی گئی ہے، ذرائع

آزادی مارچ: حکومتی کمیٹی نے حزب اختلاف سے رابطے شروع کردیے

مولانا فضل الرحمان کو بھی پیغام پہنچا دیا گیا ہے اور جمعے سے اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں میں مزید تیزی آئے گی، ذرائع

فواد چوہدری، مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کیلئے پرامید

آزادی مارچ کے سلسلے میں کمیٹی تشکیل دے دی ہے، امید ہے مولانا فضل الرحمان مذاکرات کریں گے، وفاقی وزیر

ٹاپ اسٹوریز