مصری کھلاڑی کا اسرائیلی کو شکست دے کر ہاتھ ملانے سے انکار

مصری کھلاڑی نے تلوار بازی کے ورلڈ کپ میں اسرائیلی کھلاڑی ڈینیئل فریڈ مین کو صفر کے مقابلے میں 5 سے شکست دی۔

اسرائیل کے ساتھ لیبر ڈیل ختم کی جائے، بھارتی ٹریڈ یونینوں کا مودی سے مطالبہ

بھارت کا فلسطینیوں کی جگہ اپنے مزدور اسرائیل بھیجنا غیر اخلاقی اور تباہ کن ہے، ٹریڈ یونینز

غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام فوری روکا جائے،علیحدہ فلسطینی ریاست کا قیام ہی مسئلے کا واحد حل ہے، انوارالحق کاکڑ

ناانصافی اورمعصوم شہریوں کا قتل عام مزید تنازعات جنم دے گا، غزہ میں اسرائیلی مظالم کی پرزورمذمت کرتا ہوں، وزیراعظم

بیلجیئم کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے پر غور

بیلجیئم نے فلسطین کے لیے 20 لاکھ یورو کی اضافی امداد دینے کا اعلان کر دیا۔

جنگ ختم ہونے کے بعد بھی اسرائیلی فوج غزہ میں رہے گی، امریکی صدر

3 دن کی جنگ بندی میں حماس بھی کچھ اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کر دے گی۔

الخدمت فاؤنڈیشن نے غزہ کیلئے امدادی سامان کا جہاز روانہ کر دیا

مزید 5 طیاروں کا امدادی سامان بھجوانے کی پوزیشن میں ہیں، صدر الخدمت فاؤنڈیشن

اسرائیلی وزیراعظم کا بھتیجا یائیر نیتن یاہُو غزہ میں حماس کے ہاتھوں ہلاک

یائر نیتن یاہو اسرائیلی فوج میں کپتان تھا جو 'ڈینجیرس اسنائپر' کے نام سے جانا جاتا تھا۔

اہلکاروں کی ہلاکتیں، اسرائیل کرائے کے فوجی بھرتی کرنے لگا

کرائے پر بھرتی کیے گئے فوجیوں کو 12 ہزار ڈالر ماہانہ کی ادائیگی کی جائے گی۔

سراج الحق کی قطر میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ سے ملاقات

ملاقات کے دوران غزہ کی صورتحال پر بات چیت کی گئی

ٹاپ اسٹوریز