الخدمت فاؤنڈیشن نے غزہ کیلئے امدادی سامان کا جہاز روانہ کر دیا
مزید 5 طیاروں کا امدادی سامان بھجوانے کی پوزیشن میں ہیں، صدر الخدمت فاؤنڈیشن
اسرائیلی وزیراعظم کا بھتیجا یائیر نیتن یاہُو غزہ میں حماس کے ہاتھوں ہلاک
یائر نیتن یاہو اسرائیلی فوج میں کپتان تھا جو 'ڈینجیرس اسنائپر' کے نام سے جانا جاتا تھا۔
اہلکاروں کی ہلاکتیں، اسرائیل کرائے کے فوجی بھرتی کرنے لگا
کرائے پر بھرتی کیے گئے فوجیوں کو 12 ہزار ڈالر ماہانہ کی ادائیگی کی جائے گی۔
سراج الحق کی قطر میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ سے ملاقات
ملاقات کے دوران غزہ کی صورتحال پر بات چیت کی گئی
مولانا فضل الرحمان غزہ کی طرف سفر کر رہے ہیں، ترجمان جے یو آئی ف
فلسطینیوں کیلئے خوراک اور ادویات بھی ساتھ لے کر گئے ہیں
مغاز اور جبالیہ کیمپ پر اسرائیلی بمباری، 66 فلسطینی شہید
اسرائیلی بمباری میں 60 سے زائد قیدی بھی لاپتہ ہو گئے، ابو عبیدہ
اسرائیلی وزیر اعظم کی حزب اللہ کو دھمکی
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں حزب اللہ کو غلط فائدہ اٹھانے کی کوشش نہیں کرنا چاہیے۔
ترک صدر کا اسرائیل کے ساتھ رابطے منقطع کرنے کا اعلان
ترکی نے اسرائیل سے اپنا سفیر بھی واپس بلا لیا۔
حماس کا حملہ، اسرائیلی فوج کے 6 ٹینکوں سمیت 19 گاڑیاں تباہ، کئی فوجی مارے گئے
حماس کے اسرائیلی فوج پر تازہ حملے میں تقریباً 19 اسرائیلی فوجی مارے گئے۔
روس نے مسئلہ فلسطین کا دو ریاستی حل امریکی سازش قرار دے دیا
فلسطینی ریاست کے قیام کے امکانات کو برباد کرنے کا منصوبہ بن چکا ہے، روس