اسرائیل کا انڈونیشیا اسپتال کے قریب بھی حملہ

عمارتیں لرز رہی ہیں، امدادی کارکن اور عام شہری خوف کا شکار ہیں، ہلال احمر

غزہ میں روزانہ کم از کم 100 امدادی ٹرکوں کی اجازت دی جائے، فلسطینی مندوب

ہم نے دو ریاستی حل کو قبول کیا لیکن اب آپ کو عملدرآمد سے کون روک رہا ہے؟

اسرائیل کی القدس ہسپتال پر بمباری کی دھمکی، عالمی ادارہ صحت کا اظہارِ تشویش

اسرائیلی فوج نے ہسپتال کے عملے اور ڈاکٹروں کو نکل جانے کی دھمکی دی ہے، فلسطین ریڈ کریسنٹ سوسائٹی

ترک صدر نے اسرائیل کو غاصب قرار دے دیا

اسرائیل کو جنگی جرائم کا مجرم قرار دلوانے کی تیاری کر رہے ہیں، ترک صدر

نادیہ جمیل کا اسرائیل کی درندگی پر خاموش مسلم ممالک پر شدید غصے کا اظہار

ہر مسلم ملک کو شرم آنی چاہیے جو خاموشی سے اسرائیل کے ہاتھوں فلسطین کی نسل کشی دیکھ رہے ہیں

اسرائیلی جارحیت کو روکنے کیلئے عالمی برادری اپنا کردار ادا کرے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی کی فلسطینی سفارتکار سے ملاقات ، غزہ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

حماس دہشتگرد تنظیم نہیں بلکہ آزادی کی تحریک ہے، ترک صدر

غزہ میں فوری جنگ بندی اور فلسطینی بچوں کے قتل عام کو روکا جائے۔

ایرانی سفیر کا اسلامی ممالک سے اسرائیلی پروڈکٹس بند اور تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ

اسرائیل بہت چھوٹا اور کمزور ہے، ایران کے خلاف کوئی غلطی نہ کرے، ڈاکٹر رضا امیری

اسرائیل حماس تنازع، ایلون مسک نے تیسری عالمی جنگ کا خدشہ ظاہر کردیا

روس، چین اور ایران کے اتحاد سے امریکا کو مشکل میں ڈالا جا سکتا ہے، سی ای او ٹیسلا

اسرائیل فلسطین کشیدگی، روس نے امریکی قرارداد مسترد کر دی

پاکستان غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے، منیر اکرم

ٹاپ اسٹوریز