پی ٹی آئی نے ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا

حکومت کے گھر جانے تک ہمارا احتجاج جاری رہے گا، فواد چودھری

جب اسپیکر سے ملنے جائیں وہ فرار ہو جاتے ہیں، فواد چودھری

پی ٹی آئی اراکین کو استعفوں کے بعد کوئی تنخواہ اور مراعات نہیں ملیں۔

اسٹیبلشمنٹ کی کٹھ پتلیوں نے بینظیر بھٹو کے مزار پر تماشہ لگایا، فواد چودھری

سیاسی بونے صرف جعلی تقریروں سے سیاست میں زندہ نہیں رہ سکتے ہیں، رہنما پی ٹی آئی

استعفے منظور نہیں کرتے تو سپریم کورٹ جانا پڑے گا، فواد چودھری

جو حکومت اسلام آباد بلدیاتی الیکشن کروانے کو تیار نہیں وہ عام انتخابات کیا کروائے گی۔

ن لیگ کے کچھ ایم پی ایز رابطے میں ہیں، سیٹ ایڈجسٹمنٹ چاہتے ہیں، فواد چودھری

اگر آئی ایم ایف سے معاملات نہیں چلتے توملک ڈیفالٹ کی طرف جائے گا، پی ٹی آئی رہنما کی میڈیا بریفنگ

تحریک انصاف کا پنجاب اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ لینے کا اعلان

وزیراعلیٰ نے ہم سے وعدہ کیا ہے کہ وہ اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد اسمبلی توڑ دیں گے۔فواد چودھری

حزب اختلاف کی تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ کریں گے، فواد چودھری

ارکان کی مکمل حاضری کے بعد عدم اعتماد کو ناکام بنایا جائے گا۔

اسمبلی توڑنے پر پی ڈی ایم کو خوفزدہ ہونا چاہیے، عمران خان

ملتان کے ارکان اسمبلی نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل پر تحفظات کا اظہار کیا۔

ق لیگ اسمبلیاں تحلیل نہیں کرتی تو ہمارے پاس پلان بی موجود ہے، فواد چودھری

وزیر اعلیٰ نا چاہیں توعمران خان خود اسمبلی نہیں توڑ سکتے۔

امید ہے ن لیگ انتخابات سے بھاگنے کے لیے الیکشن کمیشن کا استعمال نہیں کرے گی،فواد چودھری

جمہوریت میں عوام کو حتمی فیصلوں کا اختیارہے، اس حق کو تسلیم کیا جائے۔

ٹاپ اسٹوریز