فرح گوگی نے تحائف بیچے ہی نہیں، پی ٹی آئی کا قانونی کاروائی کا فیصلہ

الزام لگانے والوں کے پاس فرح بی بی کی کوئی ایک فوٹیج تو ہوگی، ذلفی بخاری

حکومت پرامن سیٹلمنٹ کیلئے تیار نہیں، عمران خان کو گرفتار کریں گے تو حالات خراب ہوں گے، فواد چودھری

آرمی چیف کی تقرری پر اتفاق نہ ہونا سیاستدانوں کی ناکامی ہے، پی ٹی آئی رہنما کی پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو

ہمارے نامزد نام شامل نہیں تو ایف آئی آر قبول نہیں، فواد چودھری

ایسی ایف آئی آر کاغذ کا بے وقعت ٹکڑا ہو گی، مرکزی رہنما پی ٹی آئی

بہتر ہے نئی حکومت اہم تعیناتی کرے، پرویزالٰہی ایف آئی آر کے معاملے پر بے بس ہیں، فواد چودھری

آپ قومی اور سندھ اسمبلی توڑیں، ہم پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلی توڑ دیں گے، پی ٹی آئی رہنما کی ’پاکستان ٹونائٹ‘ میں گفتگو

وفاقی حکومت کی پیمرا کو عمران خان پر پابندی ہٹانے کی ہدایت

وفاقی حکومت نے پیمرا کے سیکشن 5 کے تحت ہدایت جاری کی ہے۔

 عمران خان کی طبیعت بہتر، ٹانگ سے گولی نکال دی گئی ہے،  فواد چودھری

عمران خان پاکستان کا لیڈر ہے، یہ تحریک رکے گی نہیں، عمران خان خود لیڈ کریں گے۔

راناثنااللہ کو دماغی علاج کی ضرورت ہے ، فواد چودھری

حکمران اہم عہدوں پر آگئے لیکن ان کے ذہن تبدیل نہیں ہوئے، رہنما تحریک انصاف

تبدیلی گھر بیٹھ کر نہیں آتی، عوام ساتھ دے، فواد چودھری

مریم نواز ایون فیلڈ کو بیچ کر گاؤں میں محل خریدنا چاہتی ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز