حکمرانوں کا پاؤں عوام کی گردن پر ہے سانس لینا مشکل ہو چکا ہے، فواد چودھری

غیرمقبول حکومت کیلئےغیر مقبول ہونا اداروں کیلئے مناسب نہیں، رہنما تحریک انصاف

اتحادی جماعتوں کا مشترکہ اعلامیہ امپورٹڈ گروہ کی سیاسی سوچ کا عکاس ہے، فواد چودھری

عوامی مینڈیٹ کی یوں کھلی توہین پر اصرار مایوس کن ہے، مرکزی رہنما پی ٹی آئی

عدالتوں کو عوام کی عدالت کا احترام کرنا چاہئیے، فواد چودھری

کل کے انتخابات میں عوام نے دو بیانیئے چنے پہلا پاکستان کی خود مختاری اور دوسرا نئے انتخابات، رہنما تحریک انصاف

حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سے کہتا ہوں عوام کی خواہش کا احترام کریں، فواد چودھری

 فوری طور پر ملک میں نئے انتخابات کا اعلان کریں، پی ٹی آئی کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز

فوری الیکشن نہ کروائے گئے تو ملک کو بہت بڑ انقصان ہوگا ،فواد چودھری

یہ تو سیکیورٹی کے بغیر باہر نکل ہی نہیں سکتے،اسحاق ڈار کے ساتھ نیو یارک میں جو ہوا وہ عوامی ردعمل ہے۔

اکتوبر میں آئندہ دو تین سال کیلئے بڑے فیصلے ہو جانے ہیں، فواد چودھری

چیزیں بہتری کی طرف جا رہی ہیں، کچھ جگہوں پر تلخیاں بھی بڑھی ہیں، پی ٹی آئی رہنما

اگر عمران خان حکومت سازش سے نہیں ہٹائی گئی تو تحقیقات سے فرار کیوں؟، فواد چودھری

سیاسی عدم استحکام نے ملک کی معیشت کو گھٹنوں کے بل کردیا ہے، رہنما تحریک انصاف

ٹاپ اسٹوریز