فواد چودھری کا جیل سے الیکشن لڑنے کا اعلان

اسٹام پیپر کے اجرا اور دیگر امور کے لیے اپنے بھائی کو پاور آف اٹارنی مقرر کرنا چاہتا ہوں، سابق وفاقی وزیر

کرپشن کا الزام ، نیب نے فواد چوہدری کو گرفتار کر لیا

عدالت پیش کرکے ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی ، نیب وارنٹ کا متن

فراڈ کیس ، فواد چوہدری کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

ڈیوٹی سول جج کا کل متعلقہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ ، فوادچودھری کو جیل میں اہلیہ سے علیحدگی میں ملاقات کرانے کی اجازت

آصف زرداری ، بینظیر کو بھی فیملی کیساتھ ملاقات سے روکا جاتا تھا، ایسے واقعات آپ کیلئے شرمندگی کا باعث بنتے ہیں ، جسٹس گل حسن اورنگزیب

جہلم تا پنڈ دادن خان ڈوئل کیریج وے منصوبہ ، فواد چوہدری کیخلاف تحقیقات کا آغاز

سابق وفاقی وزیر کو 13 نومبر کو صبح دس بجے نیب کی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کو کہا گیا ہے

فواد چوہدری اور فرخ حبیب کی جہانگیر ترین سے ملاقات

ملاقات میں آئندہ سیاسی لائحہ عمل اور پارٹی امور پر بات جیت کی گئی

فواد چودھری نے پیٹرول کی قیمت میں تاریخی کمی کا کریڈٹ آرمی چیف اور وزیراعظم کو دیدیا

پیٹرول کی قیمت میں یہ ملکی تاریخ کی سب سے بڑی کمی ہے، سابق وفاقی وزیر

انتخابات ہوئے تو الیکشن لڑوں گا، نگران کابینہ کا حصہ نہیں بنوں گا: فوادچوہدری

انوار الحق کاکڑ سے بھائیوں جیسا رشتہ ہے، مبارکباد دینے گیا، جہلم کا دورہ کر نے کی حامی بھری

سنیٹیر انوار الحق ایک سچے پاکستانی ہونے کیساتھ انتہائی پڑھے لکھے، فواد چوہدری

طویل عرصے بعد پاکستان کے لیے کوئی اچھی خبر آئی، سابق وفاقی وزیر

آج ملکی تاریخ کی بدترین حکومت ختم ہو رہی ہے،فواد چوہدری

حکمران اتحاد نے پاکستان کے ساتھ جو کیا وہ کسی اور حکومت نے نہیں کیا۔

ٹاپ اسٹوریز