کوروناوائرس، فواد چوہدری کی پاکستانی یونیورسٹیوں کے کردار پر تنقید

دنیا بھر کی یونیورسٹیاں کورونا وائرس سے متعلق حکومتوں کی مدد کررہی ہیں اور پاکستانی یونیورسٹیاں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں، فواد چوہدری

‘ن لیگی ایسے خوش ہیں جیسے شہباز شریف نہیں کمانڈر سیف گارڈ آ گیا ہے’

ان کی واپسی کیلئے بڑی محنت ہوئی ورنہ پارٹی پر ان کے دوستوں کا قبضہ ہو ہی گیا تھا، فواد چودھری

فواد چودھری کی کورونا وائرس ٹیسٹ رپورٹ منفی

24 گھنٹوں سے زائد قرنطینہ کے بعد ابھی مجھے رپورٹ ملی ہے کہ میرا کورونا ٹیسٹ منفی ہے، وفاقی وزیر

فواد چوہدری کا شہباز شریف کی وطن واپسی کا مطالبہ

اگر قائد حزب اختلاف ملک واپس نہیں آرہے تو طے کیا جائے کہ نیا اپوزیشن لیڈر کون ہوگا، وفاقی وزیر

 پاکستان جلد بیٹری بسیں تیار کرنے والا جنوبی ایشیاء کا پہلا ملک ہو گا، فواد چوہدری

کورونا وائرس کی نشاندہی کی 2 ہزار روپے میں سستی کٹ تیار کی ہے، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی

ن لیگ دو گروپوں میں تقسیم ہو گئی ہے، فواد چوہدری

پیپلز پارٹی، ن لیگ اور مولانا فضل الرحمان کا اتنا سیاسی قد نہیں ہے کہ حکومت کیلئے خطرہ بن سکیں، وفاقی وزیر

فواد چودھری راہ تکتے رہے، مفتی منیب، پوپلزئی نہ پہنچے

فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ تمام مکاتیب فکر کے علماء کو اکٹھا کرنا چاہتے تھے

رویت ہلال کا تنازعہ حل کرنے کیلئے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا بریفنگ دینے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی سائنٹفیک کمیٹی تمام کمیٹیوں کو چاند کی پیدائش پر بریفنگ دے گی۔

پہلا روزہ 25 اپریل کو ہو گا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر نے کہا کہ رویت ہلال کمیٹی نے ذیعقد اور رجب کے چاند کی غلط تاریخ دی۔

پارلیمنٹ لاجز میں یوٹیلیٹی اسٹور پہلے سے موجود تھا، فواد چوہدری

وزارات صنعت کے مطابق اس سہولت سے لاجز میں کم آمدنی والے لوگ فائدہ اٹھا رہے ہیں

ٹاپ اسٹوریز