فوج کی مخالفت سے کوئی سیاسی لیڈر نہیں بن جاتا، فواد چودھری

فوج اور عدلیہ دونوں کو اپنی حدودخود دیکھنی چاہئیں، پی ٹی آئی رہنما

’فواد چوہدری کا اسلامی نظریاتی کونسل کے فیصلوں پر بیان آئین کی توہین ہے‘

وفاقی وزیر کا اسلامی نظریاتی کونسل کو ناکارہ ادارہ کہنا آئینی ادارے کی بے توقیری ہے، حافظ حمد اللہ

فواد چوہدری کے تھپڑ مارنے کا دفاع نہیں کیا جا سکتا، علی محمد

وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا کہ آرمی ترمیمی ایکٹ کل متفقہ طور پر منظور ہو جائے گا، اس حوالے سے تمام جماعتیں ایک صفحے پر ہیں۔

حکومتی اراکین کے خلاف توہین عدالت کی درخواست واپس

جسٹس وقار سیٹھ  کے خلاف نفرت انگیز بیانات دینے پر کارروائی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھارت کو جواب دینے کیلئے تیار ہیں، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ سال 2020 ہماری ترقی اور نوکریاں دینے کا سال ہو گا۔

امید ہے نئے چیف جسٹس قوم اور اداروں کو جوڑنے میں کردار ادا کریں گے، فواد چوہدری

جسٹس گلزار احمد کو پاکستان کے 27 ویں چیف جسٹس کا حلف اٹھانے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں، وفاقی وزیر

حکمت عملی کے ساتھ پاکستان فوج کو ٹارگٹ کیا گیا، فواد چوہدری

پہلے لبیک دھرنا کیس میں فوج اور آئی ایس آئی کو ملوث کیا گیا، پھر آرمی چیف کے عہدے میں توسیع کو متنازع بنایا گیا

مخصوص فیصلے کیلئے دباؤ کا تاثر ملتا ہے، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے ایک خبر کو اپنے ٹوئٹراکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے جس کے مطابق چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نےکہا کہ اگر پرویزمشرف کیس کا فیصلہ نہ کرتے تو یہ معاملہ کئی سال تک چلتا رہتا

حملہ آور وکلا کا تعلق سیاسی جماعت سے جوڑنا درست نہیں، فواد چوہدری

ترجمان بلاول بھٹو سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ فردوس عاشق اعوان پریس کانفرنس کرنے سے پہلے معلومات لے لیا کریں۔

بدلتی ٹیکنالوجی کے سبب آئند 15 سال کے بعد کا نہیں سوچ سکتے، فواد چوہدری

ملک میں 567 ریسرچ کے ادارے کام کر رہے ہیں اور یونیورسٹیوں میں بھی ریسرچ کا کام جلد شروع ہو جائے گا، وفاقی وزیر

ٹاپ اسٹوریز