فواد چوہدری نے ناراض کیا، عمران اسماعیل نے منا لیا

‘خواب دیکھنے پر کوئی پابندی ہے اور نہ ہی خواہشات پر کوئی ٹیکس لگاہے۔‘

مولوی امن کو خراب کرنے نکل آتے ہیں، فواد چوہدری

پاکستان کا ایک طبقہ ملک کو بہت پیچھے لے جانا چاہتا ہے، وفاقی وزیر

اگلے تین سے پانچ سال تک تمام رکشے بیٹری پر چلیں گے، فواد چوہدری

انہوں نے کہا کہ اگلے تین سے پانچ سالوں کے دوران پاکستان میں انجن سے چلنے والے تمام رکشوں پر پابندی عائد کر دی جائے گی

‘ ترقی یافتہ ممالک کو فضل الرحمان اور خادم رضوی سے نہیں نمٹنا پڑتا’

یہاں 2019 میں وزیر سائنس کو دوربین سے چاند دیکھنے کے مشورے دیے جاتے ہیں

فواد چوہدری کیخلاف نااہلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

درخواست میں وفاقی وزیر پر اثاثے چھپانے کا الزام عائد کیا گیا ہے

’رویت ہلال کمیٹی صفر کے مہینے کی غلط اطلاع پر معافی مانگے‘

رویت ہلال کمیٹی میں 80،80 سال کے بابے نہیں ہونے چاہئیں، وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری

‘فضل الرحمان جیسے لیڈر بچوں کو اپنی سیاست کیلیے استعمال کرتے ہیں’

فضل الرحمنٰ کی تحریک کے دو بڑے مقاصد ہیں،ایک تو اپنی ذاتی سیاسی حیثیت کی بحالی دوسرا مدرسہ اصلاحات کو روکنا۔

فواد چوہدری نے ڈپٹی وزیراعظم بننے کی خواہش کا اظہار کردیا

بہانے بہانے سے وزیر اعظم کو بتاتا رہتا ہوں کہ پاکستان کے ساتھ آزاد ہونے والے ممالک ہم سے سائنس کی وجہ سے آگے نکل گئے، وفاقی وزیر

نااہلی کیس میں فواد چوہدری، الیکشن کمیشن اور وزارت قانون سے جواب طلب

اس عدالت نے ہمیشہ سیاسی کیسز میں مداخلت کی حوصلہ شکنی کی، یہ معاملات سیاسی فورمز پر حل ہونے چاہئیں۔

فواد چوہدری کیخلاف نااہلی کیس سماعت کیلئے مقرر

فواد چوہدری کو 62 ون ایف کے تحت نااہل قرار دیا جائے، درخواست گزار کا مؤقف

ٹاپ اسٹوریز