’’مولانا فضل الرحمان کو کرائے پرحاصل کر رکھا ہے‘‘

فواد چوہدری نے کہا کہ عالمگیر خان کا پانی کے مسئلہ پر احتجاج بالکل درست تھا۔

احتساب کی آڑ میں صحافیوں کو نشانہ نہ بنایا جائے، حامد میر

میزبان محمد مالک نے کہا کہ آزادی صحافت صرف جمہوریت کے لیے نہیں بلکہ ہماری اپنی ذاتی آزادی کے لیے بھی ضروری ہے۔

عید الاضحیٰ: محکمہ موسمیات اور فواد چوہدری نے مختلف تاریخیں بتا دیں

فواد چوہدری نے اپنے ایک ٹویٹ میں بتایا تھا کہ ہجری کیلنڈر کے مطابق عیدالاضحیٰ پیر 12 اگست 2019 کو ہو گی

’2022 میں پہلا پاکستانی خلا میں بھیجا جائے گا‘

خلاباز منتخب کرنے کا عمل 2020 میں شروع ہو گا، پہلے مرحلے میں 50 افراد چنے جائیں گے

دہشت گردی کے سوال پر فواد چوہدری کا کرارا جواب، بھارتی میڈیا سیخ پا

پاکستان نے دہشت گردوں کے خلاف کافی مؤثر کارروائی کی ہے کلبھوشن یادیو کی گرفتاری اس سلسلے میں بڑی کامیابی ہے

’عمران خان امریکہ ڈیکٹیشن لینے گئے ہیں‘

کسی کو علم نہیں وزیراعظم امریکہ میں کیا مانیں گے اور کیا منوائیں گے

عید الاضحیٰ پر پانچ چھٹیاں متوقع

وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے 12 اگست کو بڑی عید منانے کا اعلان کیاْ

ملالہ کی سالگرہ پر فواد چوہدری کی مبارک

آپ ہمارا اس صدی کا ستارہ ہیں، فواد چوہدری

سابق حکمران جیل میں ہوں گے، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری اور ماڈل ایان علی کو ایک ہی اکاؤنٹ سے ادائیگیاں ہوئیں۔

حماد اظہر کی پرجوش تقریر پر عمران خان کی مسکراہٹ اور لقمے

حماد اظہر کی جوشیلی تقریر کے دوران عمران خان بھی مسکراتے، لقمے دیتے اور ڈیسک بجاتے دکھائی دیے۔

ٹاپ اسٹوریز