پی ٹی آئی کا 25 مئی کو لانگ مارچ کا اعلان: فوج نے کہا تھا ہم نیوٹرل ہیں تو نیوٹرل رہیں،عمران خان

خدشہ ہے کہ انٹرنیٹ دو دن پہلے بند ہوجائے گا جب کہ پیٹرول و ڈیزل بھی بند کرنے کی اطلاعات ہیں، سابق وزیراعظم کا پریس کانفرنس سے خطاب

فوج سمیت تمام ادارے ملکی معیشت کے فیصلوں کی ذمہ داری لیں، شاہد خاقان

حکومت آئینی حدود میں رہ کر جو کام کرے ادارے اس کی اوپنلی سپورٹ کریں، اگر اونر شپ نہیں ہے تو ہمیں حکومت میں نہیں رہنا چاہیے، بریکنگ پوائنٹ ود مالک میں سابق وزیراعظم کی گفتگو

یوکرین نے روسی سرحد کے قریبی علاقے کو واپس قبضے میں لے لیا

یہ علاقہ یوکرین کے دوسرے سب سے بڑے شہر خارکیف کے قریب ہے

روس یوکرین میں اپنی ایک تہائی افواج کھو چکا ہے، برطانیہ

آئندہ 30 دنوں کے دوران روس کی فوجی پیش رفت میں کسی ڈرامائی تیزی کے آثار نظر نہیں آرہے

سیاست میں عمل دخل نہیں، باربار درخواست کر رہے ہیں، فوج کو سیاسست میں مت گھسیٹیں: میجر جنرل بابر افتخار

آرمی چیف بہت اہم عہدہ ہے، بلاوجہ اس عہدے پر بحث کرنا متنازع بنانے والی بات ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

فوج موجودہ بحران سے سرخرو ہو کر نکلے گی، پرویز الہیٰ

مسلم لیگ ن عمران خان کے بیانات کو توڑ مروڑ کر فوج کیخلاف استعمال کر رہی ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی

آئی ایم ایف نے مشن بھیجنے سے انکار کردیا، ن لیگ میں ہوتا تو شہباز شریف کو الیکشن کرانیکا مشورہ دیتا: اسد عمر

فوج کو سیاست میں ملوث نہیں ہونا چاہیے، شیخ رشید کے پاس ہم سے زیادہ انفارمیشن ہوتی ہے، پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کی ہم نیوز کے پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو

ملک میں جاری سیاسی گفتگو میں پاک فوج کو دور رکھا جائے، آئی ایس پی آر

مسلح افواج کو سیاسی گفتگو میں گھسیٹنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

جلد امپورٹڈ حکومت سےجان چھوٹ جائے گی،شیخ رشید

حکومت سنبھالی نہیں جارہی یہ این آر او ٹو لینے آئے ہیں۔

آج جو ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

جو لوگ فوج کو آج کے اقدامات سے جوڑ رہے ہیں وہ جھوٹ بول رہے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز