جولین اسانج کی امریکا حوالگی، رواں ہفتے فیصلہ متوقع

برطانیہ کی ضلعی عدالت نے فیصلہ دیا تھا کہ اسانج کو امریکا کے حوالے نہیں کیا جانا چاہیے

کولمبیا: مطلوب ترین منشیات اسمگلر گرفتار

یہ گروہ کولمبیا سے امریکہ اور روس تک منشیات سمگل کرنے کے لیے استعمال ہونے والے کئی راستوں کو کنٹرول کرتا ہے

مریم نوازکے ساتھ دھوبی گھاٹ جیسا سلوک ہوگا، شیخ رشید

نواز شریف خود ملک سے باہر گئے، انہیں خون کےآنسو رونے کی ضرورت نہیں، وزیرداخلہ

بھارت: فوج کی لیفٹیننٹ کرنل انٹیلی جنس خاتون آفیسر نے خود کشی کر لی

خود کشی کا یہ واقعہ ملٹری انٹیلی جنس ٹریننگ اسکول پونے میں پیش آیا ہے۔

نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری جلد ہوجائے گی، فواد چودھری

فوج اور حکومت میں کوئی اختلاف نہیں، وزیراطلاعات

گوگل اور ایمازون اسرائیل سے کیا جانیوالا معاہدہ منسوخ کریں، ملازمین کا مطالبہ

دونوں اداروں کے 400 ملازمین نے مشترکہ طور پر برطانوی اخبار میں اس حوالے سے خط لکھا ہے۔

برطانیہ میں پیٹرول بحران پر قابو پانے کیلئے فوج آ گئی

جلد ہی پیٹرول بحران پر قابو پالیا جائے گا، برطانوی حکام

برطانیہ میں پیٹرول کا بحران، فوج سے مدد لینے کی تجویز

برطانیہ میں آئل ٹینکر ڈرائیورز کی کمی سے بحران شروع ہوا

کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر صفی اللہ شمالی وزیرستان میں ہلاک

دہشتگرد فروری میں غیر سرکاری تنظیم کی 4 خواتین کے قتل میں ملوث تھا، آئی ایس پی آر

ٹاپ اسٹوریز