سعودی فٹبال کلب الہلال کی کیلین مباپے کیلئے 30 کروڑ یورو کی ریکارڈ بولی

کیلین مباپے فرانس کی فٹبال لیگ ’لیگ ون‘ کی ٹیم پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) کے لیے کھیلتے ہیں۔

زمبابوے فٹبال پر عائد پابندی ختم

زمبابوے کو فروری 2022 میں حکومتی مداخلت پر فیفا نے معطل کیا تھا۔

میسی اب کون سا کلب جوائن کریں گے ؟

لیونل میسی کے معاہدے میں دنیا کی 2 بڑی کمپنیاں بھی شامل ہوں گی۔

لیونل میسی نے معافی مانگ لی

میچ کے بعد چھٹی ملی تھی تو سعودی عرب کا دورہ کیا، لیونل میسی

سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا کھلاڑی کون ؟

غیر ملکی جریدے نے 2023 میں سب سے زیادہ رقم کمانے والے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی۔

بغیر بتائے سعودی عرب کیوں گئے؟ میسی مشکل میں پھنس گئے

پی ایس جی نے میسی کو 2 ہفتے کیلئے معطل کردیا

میسی، رونالڈو آمنے سامنے: دوستانہ میچ کا خصوصی ٹکٹ، قیمت ایک کروڑ ریال

رونالڈو اور میسی دسمبر 2020 کے بعد سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں 19 جنوری کو ایک دوسرے کے مد مقابل ہوں گے۔

انسٹاگرام پر فٹبال کھلاڑیوں کی اجارہ داری قائم ہو گئی

20 سب سے زیادہ لائیک کی گئی انسٹاگرام پوسٹس میں سے میسی کی8 پوسٹس ہیں

ٹاپ اسٹوریز