مکس اچار پارٹی کا جلسہ بری طرح فلاپ ہوگا، فیاض چوہان

عوام عدالتی فیصلوں پر انہیں کندھا فراہم نہیں کریں گے، صوبائی وزیر

عابد ملہی کی رہائی ہماری حکومت اور پولیس کی نااہلی ہو گی، فیاض چوہان

جنسی زیادتی جیسے گھناؤنے جرم کا ارتکاب کرنے والوں کو سرعام پھانسی ہونی چاہیے، صوبائی وزیر

دہشت گرد ممالک کی فہرست میں بھارت پہلے نمبر پر آ گیا، فیاض الحسن چوہان

بھارتی اسٹیبلشمنٹ اور را، داعش اور ٹی ٹی پی کے ساتھ مل کر امت مسلمہ کو بدنام کر رہی ہے، صوبائی وزیر

مولانا فضل الرحمان نے ہمیشہ اصول کے نام پر وصول کی سیاست کی، چوہان

قومی اسمبلی کی نشست نہ جیتنے والے مولانا فضل الرحمان اپوزیشن کی نمائندگی کس حیثیت سے کریں گے؟ صوبائی وزیر اطلاعات

بغاوت کے مقدمے میں ملوث افرادکو فوری گرفتار کیا جائے، فیاض الحسن چوہان

سندھ حکومت نے ساڑھے 12 لاکھ ٹن گندم سے ایک دانا بھی آٹا ملوں کونہیں دیا، صوبائی وزیر اطلاعات

بیگم صفدر اعوان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لاکھوں جعلی فالورز ہیں، فیاض الحسن چوہان

بیگم صفدر اعوان کے تقریباً 10 لاکھ فالوورز کا اپنا کوئی فالوور ہی نہیں ہے، صوبائی وزیر اطلاعات

شہباز شریف ن اور م لیگ کو سمجھا سمجھا کر تنگ آچکے تھے، فیاض الحسن

صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ن لیگ اب م لیگ میں تبدیل ہوچکی ہے۔

پی ڈی ایم کھمبوں پر چڑھے یا کے ٹو پہ، این آر او نہیں ملے گا: فیاض الحسن چوہان

میم لیگ پاکستان میں جتنا بولے گی اور کھیلے گی، شین لیگ کا بیڑا غرق کرے گی۔ صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات

ن لیگ باہر اور ش لیگ اندر چلی گئی، م لیگ کھیل کھیل رہی ہے، فیاض چوہان

ن لیگ والے دنیا کے کسی بھی فورم پر جائیں مگر ان کو  این آر او نہیں ملے گا، وزیر اطلاعات پنجاب

نوازشریف کی تقریر پر ن لیگ میں بغاوت کی لہر اٹھی ہے، فیاض الحسن چوہان

 بغاوت کی ایک مثال جلیل احمد شرقپوری ہے،ان کا ن لیگ چھوڑنا پارٹی میں اختلافات کی بنیاد ہے، وزیر اطلاعات پنجاب

ٹاپ اسٹوریز