سوشل میڈیا پر کورونا سے متعلق غلط معلومات دی جارہی ہیں، جوبائیڈن
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ غلط معلومات دینے والے لوگوں کو مار رہے ہیں
ایمازون نے فیس بک کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ ٹیم حاصل کر لی
ایمازون نے اپنے پراجکٹ کے لیے فیس بک سے بارہ افراد پر مشتمل ٹیم حاصل کی ہے۔
دلہن سے بات کرنا منع، شادی میں شرکت کیلئے انوکھی شرائط
میک اپ زیادہ نہ کریں، تقریب کے دوران اسمارٹ فونز سے ریکارڈنگ نہ کریں
فیس بک اور ٹوئٹر نے پولیس کی مدد کرنی شروع کردی
یوروکپ میں شکست کے بعد انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے خلاف نسل پرستانہ مواد شیئر کرنے والے چار افراد گرفتار
مارک زکربرگ کے شہر میں خوش آمدید
فیس بک کے جو ملازمین وہاں رہنے کا فیصلہ کریں گے وہ ملازمت نہیں چھوڑسکیں گے
جیف بیزوس تاریخ کا امیر ترین شخص قرار
ان کے پاس 211 بلین ڈالرز کے اثاثے ہیں
ٹرمپ کا فیس بک اور ٹویٹر کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیس بک اور ٹویٹر کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
فیس بک کے خلاف اجارہ داری کا مقدمہ خارج
امریکی عدالت نے سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک کے خلاف اجارہ داری کا مقدمہ نا کافی شواہد کی بنیاد پر خارج کر دیا ہے۔
ٹوئٹر انڈیا کے سربراہ کے خلاف مقدمہ درج
مقدمہ شدت پسند ہندو تنظیم بجرنگ دل کےکارکن پروین بھاٹی نے درج کروایا
بنگلہ دیشی عالم کافیس بک کے اموجی’ہاہا‘ کیخلاف فتویٰ
اموجی کیخلاف فتویٰ کی اس وڈیو کو20لاکھ سے زائد بار دیکھا گیا