فیس بک نے مفت کلاؤڈ گیمنگ سروس متعارف کرادی

’فیس بک کی جانب سے کلاؤڈ گیمنگ میں قدم رکھنے کی وجہ ایسی گیمنز صارفین تک پہنچانا ہے جو ہم فراہم کرسکتے ہیں‘

وزیراعظم کا فیس بک کی پاکستان میں سرمایہ کاری کا خیرمقدم

ملک میں فیس بک جیسے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے مواقع زیادہ ہیں، عمران خان

انسٹاگرام کا نازیبا گفتگو کو روکنے کیلئے کمنٹس سیکشن میں تبدیلی کا اعلان

کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایسے کمنٹس جنہیں ماضی میں صارفین کی جانب سے رپورٹ یا بلاک کیا گیا تھا اب انسٹاگرام پر ایسے کمنٹس خودبخود غائب ہوجائیں گے

مضر مواد کی روک تھام، ٹک ٹاک کا سوشل میڈیا الائنس تشکیل دینے کا مطالبہ

ٹک ٹاک کی جانب سے یہ تجویز اس وقت سامنے آئی ہے جب رواں ماہ ایک شخص نے فیس بک پر خودکشی کر لی تھی۔

فیس بک نے قوانین کی خلاف ورزی پر 10 لاکھ گروپس کو ہٹا دیا

ایک کروڑ تیس لاکھ نفرت انگیز پوسٹوں کو بھی ہٹایا ہے، رپورٹ

فیس بک میسنجر پر ایک ساتھ50 لوگوں کو ویڈیو کالنگ کی سہولت

یہ فیچر اینڈرائیڈ اور ایپل موبائل ڈیوائسز کے صارفین کو دنیا بھر میں متعارف کرایا جارہا ہے

انسٹاگرام اور فیس بک کو اکٹھا کرنے کے عمل میں مزید پیشرفت

اس فیچر کے استعمال کے لیے ضروری ہے کہ دونوں نے اس فیچر کا انتخاب کیا ہو جبکہ اپنے فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس اکٹھے لنک کیے ہوئے ہوں۔

فیس بک کی بھارت نواز پالسی بے نقاب

فیس بک کی جنوبی اور وسط ایشیا انچارج کی پالیسی ڈائریکٹر آنکھی داس بی جے پی کی حامی ہیں

مارک زکربرگ کے اثاثے پہلی بار سو ارب ڈالرز سے تجاوز کر گئے

فیس بک نے ٹک ٹاک کی مدمقابل ایپ جاری کی تھی، جس کے بعد اس کے شیئرز میں 6 اعشاریہ 5 فیصد اضافہ ہوا ہے، رپورٹ

فیس بک لاگ اِن کی تفصیلات چورانے والی25 ایپس پر پابندی عائد

ان اپیس کو پلے اسٹور سے ہٹا دیا گیا ہے اور اس پہلے فروری میں بھی گوگل نے 600 ایپس پر پابندی عائد کی تھی

ٹاپ اسٹوریز