میٹا کی لاپرواہی، نوجوان صارفین کو خطرہ

میٹا نے بار بار پرائیویسی کے وعدوں کی خلاف ورزی کی ہے، ایف ٹی سی

فیس بک بانی کی دولت میں ایک دن میں بڑا اضافہ

2023 کے آغاز میں مارک زکربرگ کی دولت 46 ارب ڈالر کے قریب تھی۔

اب میسنجر پر ویڈیو گیم کھیلیں

صارف ہم خیال گیمرز سے رابطے اور ملٹی پلیئر گیمنگ کا تجربہ حاصل کر سکیں گے۔

فیس بک میں کئی نئے فیچرز کا اضافہ

ریل کے لحاظ سے ویڈیوز میں میوزک شامل کرنے کیلئے "گرووز" نامی فچر بھی متعارف کرا دیا گیا۔

پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتارغیر ملکی دوشیزہ نے اسلام قبول کر لیا

فیس بک کے ذریعے ہونے والی دوستی محبت میں بدلی تو بیوٹسٹا اسلاس ماریہ پاکستان پہنچ کر فاطمہ ہو گئی

فیس بک پر قابل اعتراض تصاویر ہٹانے کیلئے ٹول متعارف

18 سال سے کم عمر افراد کی وہی تصاویر انٹرنیٹ سے ہٹائی جائیں گی جنہیں فحش انداز میں ایڈٹ کر کے پیش کیا گیا ہو۔

فیس بک نے اہم سنگ میل عبور کر لیا

فیس بک کو روزانہ کی بنیاد پر 2 ارب سے زائد لوگ استعمال کر رہے ہیں۔

ٹوئٹر پر فیس بک اور انسٹاگرام کے لنک پوسٹ کرنے پر پابندی

صارفین کومتبادل پلیٹفارم کی ہدایت کرنے والے اکاونٹس معطل کیے جائیں گے

فیس بک اسٹارز پروگرام: پیسے کمانے کے لیے اسٹارز کیسے ملیں گے؟

ہر ایک سٹار پر فیس بک آپ کو 0.01 امریکی ڈالر دے گا۔

پاکستانی بھی اب فیس بک کے ذریعے پیسے کماسکتے ہیں، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سنگاپور میں میٹا فیس بک دفتر کا دورہ کیا۔

ٹاپ اسٹوریز