ترکی: دلہنوں کیلئے دیدہ زیب اور منفرد ماسک تیار

کورونا وائرس کے دوران شادی کی تقریب میں سب کا ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

خیبرپختونخوا: عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی

ماہ رمضان میں شام 4 بجے کے بعد ہر قسم کی دکانیں اور کاروبار بند ہوگا، مشیر اطلاعات اجمل وزیر

کراچی: گھر سے نکلنے کیلئے فیس ماسک پہننا لازمی قرار

کھانسی، بخار، نزلہ اور زکام کی شکایت ہونے کی صورت میں ملازمین کا کاروبار اور کار خانوں میں داخلہ ممنوع ہوگا

‘کوروناوائرس: ‘صحت مند لوگوں کو ماسک پہننے کی ضرورت نہیں’

صحت کے شعبے کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ فیس ماسک غلط طریقے سے پہننے سے کورونا وائرس کے لگنے کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔

ماسک مہنگے دام بیچنے پر سوئس خاتون گرفتار

حکام کا کہنا ہے کہ خاتون پچاس سینٹ کا ماسک دس یورو میں فروخت کررہی تھی

اسلام آباد میں فارمیسی پر چھاپہ: ماسک، سینی ٹائزرز برآمد

پولیس اور انتظامیہ کا سیکٹر جی الیون میں واقعہ فارمیسی پر چھاپہ، دکاندار گرفتار

ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی، گھر سے 45 ہزار فیس ماسک برآمد

لاہور: کے پیراگون سٹی میں گھر سے ماسک کا بڑا اسٹاک برآمد کیا گیا، لاہور انتظامیہ

فیس ماسک ذخیرہ کرنے والے خدا کا خوف کریں، فخر عالم

جب آپ قیمتیں بڑھا رہے ہیں یا ذخیرہ اندوزی کر رہے ہیں تو آپ لوگوں کو اس چیز سے محروم کر رہے ہیں جس سے بیماری کو روکا جا سکتا ہے۔

پنجاب میں اسموگ: تمام اسکولوں میں غیر نصابی سرگرمیوں پر پابندی عائد

سرکاری و نجی اسکولوں کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ آئندہ 20 دسمبر تک کسی بھی طرح کی غیر نصابی سرگرمیوں کا انعقاد نہ کریں۔

ٹاپ اسٹوریز