فیصلے کی کاپی نہیں تو سنایا کیسے، اراکین کے دستخط کہاں ؟ فواد چودھری

11 سو ارب روپے کے کیسز ختم ہو رہے ہیں، انقلاب اور لانگ مارچ کی طرف جانا پڑے گا۔

عمران خان آوٹ یا ناٹ آوٹ؟ توشہ خانہ فیصلہ آج،نظریں الیکشن کمیشن پر

الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت دیگر فریقین کو طلبی کے نوٹسز جاری کر دیئے

پولنگ ایجنٹ صرف متعلقہ حلقے کا ووٹر ہی ہوسکتا ہے،الیکشن کمیشن کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے ریٹرنگ افسران کے مؤقف کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کر دی۔

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے متعلق فیصلہ سنادیا

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کی پانچ مخصوص نشستوں کا نوٹی فکیشن ضمنی انتخابات تک روک دیا۔

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 25 منحرف ارکان کو ڈی سیٹ کر دیا

چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے منگل 17 مئی کو سماعت میں فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

حکومت کا پاکستان انجینئرنگ کونسل کو توڑنے کا فیصلہ

پاکستان انجینئرنگ کونسل نے پلاننگ کمیشن کا نوٹیفکیشن مسترد کر دیا۔

نور مقدم کیس، ٹرائل مکمل، فیصلہ محفوظ، 24 فروری کو سنایا جائے گا

بیس جولائی 2021 کو نورمقدم کو اسلام آباد میں قتل کیا گیا تھا۔

مسلم لیگ ن کا اپنے ہی پیش کردہ بل کیخلاف ٹکٹ جاری

شہباز شریف نے پارٹی ٹکٹ پی ٹی آئی کے سابق امیدوار کو جاری کرنے کی توثیق کر دی۔

میاں بیوی کا اختلاف، انوکھا مقدمہ لے کر عدالت پہنچ گئے

قانون کسی کو بھی فریق ثانی کی غلطی کا ذمہ دار نہیں ٹھہراتا، قانونی مشیر

ٹاپ اسٹوریز