عمران ریاض خان کی ساری یوٹیوب کے اندر پیسے کی گیم تھی، فیصل واوڈا

جو بکتا ہےوہ بیچتے ہیں اس سے انہیں پیسے ملتے ہیں کوئی پاکستان کی خدمت نہیں کررہا ، سابق وفاقی وزیر

جہانگیر ترین اور پرویز خٹک کے ساتھ میرے بہت اچھےتعلقات ہیں، فیصل واوڈا

میں واحد شخص ہوں جو ابھی تک کسی دوسری پارٹی میں شامل نہیں ہوا سابق وفاقی وزیر

ارشد شریف شہید بڑا اچھا، نیک انسان اور میرا بڑا پیار دوست تھا، فیصل واوڈا

ارشد شریف کی والدہ نے بہت ساری شہادتیں اپنے کندھوں پر اٹھائی ہیں، فیصل واوڈا

سائفر کو لے کرملک کی خارجہ پالیسی کے ساتھ کھیلا گیا،فیصل واوڈا

اعظم خان چیئرمین پی ٹی آئی کے بہت قریب تھے، سابق وفاقی وزیر

پرویز خٹک اپنا ایک گروپ یا پارٹی بنائیں گے ، فیصل واوڈا

190ملین پاونڈ کی بہتی گنگا میں سب نے ہاتھ دھوئے ہیں ، سابق وفاقی وزیر

ہم خودکش بمبار ہیں، قوم کے سامنے سارا تماشہ کھول دیں گے، فیصل واوڈا

یہ پورا گیم رچانے میں کیا ہوا کرپشن میں کیا ہوا پاکستان کی بنیادیں ہلانے میں کیا ہوا سب بتاؤں گا۔

سائیکل چلانے والے کو جہاز دے دیا گیا، فیصل واوڈا

چین کے ساتھ تعلقات خراب کرنے میں اسد عمر کا بڑا کردار ہے۔

مراد سعید کی جان کی ذمہ داری اب عمران خان پر ہے، فیصل واوڈا

ارشد شریف قتل کیس میں بھی مراد سعید کا بڑا اہم کردار ہے

عمران خان سے ٹکٹ لینے والا کوئی نہیں، ٹرسٹ کیس میں بچے گا کوئی نہیں، عارف علوی نے پیٹھ میں خنجر مارا، فیصل واوڈا

کچھ خواہشات سے جیل گئے اور کچھ خواہشتات سے باہر نہیں آ رہے، ایک بڑا نام چند دنوں میں پارٹی چھوڑے گا، سابق وفاقی وزیر کی پروگرام ’پاور پالیٹکس ود عادل عباسی‘ کے ساتھ میں گفتگو

ٹاپ اسٹوریز