فیصل واوڈا نے اختلاف نہیں کیا، چھرا گھونپا، اپنے مقدمات ختم کروادیے، علی زیدی

عمران خان فتنہ اور فساد پھیلانے والی سیاست کر رہے ہیں، ن لیگ کے رہنما طارق فضل چودھری کی ’پاکستان کا سوال‘ میں گفتگو

وزیرآباد واقعے کی ایف آئی آر نہیں کٹی، مجھ پر اور سائرہ افضل پر مقدمہ درج ہو گیا، عطا اللہ تارڑ

فیصل واوڈا کی ایک ایک بات سچ ہو رہی ہے، یہ مارچ خونی ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو

عمران خان نے فیصل واوڈا کو تحریک انصاف سے نکال دیا

مقرر ہ وقت پر جواب جمع نہ کروانے پر فیصل واوڈا کی جماعتی رکنیت ختم کی گئی

فیصل واوڈا کی بنیادی پارٹی رکنیت معطل

پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی کی جانب سے اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔

ارشد شریف کی موت حادثہ نہیں، خونی مارچ نظر آرہا ہے، فیصل واوڈا

لانگ مارچ میں جنازے ہی جنازے نظر آرہے ہیں، اگر مجھے کچھ ہوا تو 3 سے 5 گھنٹے میں نام سامنے آجائیں گے، پی ٹی آئی رہنما کا پریس کانفرنس سے خطاب

تاحیات نا اہلی کا آرٹیکل 62 ون ایف کالا قانون ہے،چیف جسٹس عمر عطا بندیال

سوال بس یہ ہے کہ الیکشن کمیشن تاحیات نااہلی کا حکم دے سکتا ہے یا نہیں

فیصل واوڈا نااہلی کیس 4 اکتوبر سے روزانہ کی بنیاد پر سنیں گے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کیس کی سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔ 

گزشتہ سردیوں سے زیادہ گیس کی قلت نہیں ہو گی، مصدق ملک: عمران خان کا متبادل کوئی نہیں، فیصل واوڈا

ہم نیوز کے پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں وفاقی وزیر سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک اور پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کی گفتگو

اسٹیبلشمنٹ سے تیزی سے رابطے بحال ہو رہے ہیں، فیصل واوڈا کا دعویٰ

اسٹیبلشمنٹ کسی اور ملک کی تو نہیں ہے، اگر کچھ لوگوں نے غلط فہمی پیدا کی ہے تو اسے حل اور کلیئر بھی کرسکتا ہے، پی ٹی آئی رہنما

ٹاپ اسٹوریز