اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی کو بچوں کا خرچہ ادا کرنے کا حکم
لاہور کی فیملی کورٹ میں اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی کی سابق اہلیہ عاصمہ بی بی کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔