سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ

صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 300 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ  15 ہزار تین سو روپے کا ہو گیا ہے۔

فی تولہ سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت پنتیس سو روپے اضافے کےبعد ایک لاکھ چوبیس ہزار تین سو روپے ہوگئی ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 5 ہزار 100روپے ہو گئی ہے۔

سونے کی قیمت میں 200 روپے کمی

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 95000 روپے فی تولہ ہوگئی ہے

سونے کی قیمت میں 1950 روپے اضافہ

ایک تولہ سونے کی قیمت 94 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے

سونے کی قیمت تاریخ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کاروباری حضرات اپنا سرمایا محفوظ بنانے کیلئے سونا خریدنے کو ترجیح دے رہے ہیں

سونے کی قیمت میں 100 روپے اضافہ

100 روپے اضافے کے بعد آج سونا 90 ہزار 700 روپے فی تولہ میں فروخت ہوا

سونا پھر مہنگا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے اضافے کے بعد 90 ہزار 300 روپے ہوگئی

سونے کی قیمت5 ہزار روپے اضافے کیساتھ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: سونے کی قیمت دو ہفتوں کے دوران پانچ ہزار روپے اضافے کیساتھ ملکی تاریخ کی بلندترین  سطح پر پہنچ

سونے کی قیمت میں اضافہ

مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ ہوا ہے

ٹاپ اسٹوریز