پی ٹی آئی حکومت ہر محاذ پر ناکام ہو چکی ہے، شہباز شریف

شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرے اور بھتیجی کے خلاف ریفرنس نیب اور نیازی گٹھ جوڑ ہے۔

آئی جی کا تبادلہ: وفاق اور سندھ کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی میں نیا موڑ

اگر آئی جی سندھ کی تبدیلی پر وزیراعلیٰ سندھ کی وزیراعظم سے بات ہوئی تھی تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے۔ فردوس شمیم نقوی

آرمی ایکٹ پر قائد حزب اختلاف نے اعتماد میں نہیں لیا، سینیٹر سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ مہنگائی سے تنگ عوام جلد سڑکوں پر ہوں گے جس سے حکمرانوں کے اقتدار کا خاتمہ ہو گا۔

پنجاب اسمبلی، ن لیگی اراکین قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی

حمزہ شہباز کو پی اے سی کا چئیرمین نہ بنانے پر مسلم لیگ ن کے100 ارکان کے استعفے جمع کرا رہے ہیں، ملک کامران

علاج آصف علی زرداری کا بنیادی حق ہے، شہباز شریف

شہباز شریف نے کہا کہ حکومت آصف علی زرداری کے قانونی حقوق پورے کرنے کے لیے فوری اقدامات کرے۔

’’موجودہ حکومت کشمیر کا مقدمہ ہار چکی ہے‘‘

شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم ملک وقوم کو درپیش مسائل اور مشکلات میں مایوس نہیں ہونے دیں گے۔

پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس کل شام کو 5بجے ہوگا

ذرائع کا کہناہے کہ قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی میاں شہباز شریف مشترکہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ 

دنیا جانتی ہے کہ کشمیر کا سودا کیا گیا ہے، شہباز شریف

 ظلم سےمسلم لیگ ن کی قیادت کوجھکا لیناعمران نیازی کی بڑی بھول ہے، گردن کٹ جائےگی لیکن کبھی جھکے گی نہیں، قائد حزبِ اختلاف

قومی اسمبلی کا اجلاس9 اگست تک جاری رکھنے کا فیصلہ

 اپوزیشن نے اجلاس میں زیر حراست اراکین کے پروڈکشن آرڈر کا معاملہ اٹھایا تاہم  اسپیکر اسد قیصر نے کہا کہ ن لیگ نے درخواست ہی نہیں دی پیپلزپارٹی کی درخواست پر غور جاری ہے۔ 

شہباز شریف کی نیب میں پیشی کی اندرونی کہانی

نیب تحقیقاتی ٹیم نے شہباز شریف کے جوابات سے مطمئن نہ ہونے پر سوالنامہ تھمادیا، ذرائع۔

ٹاپ اسٹوریز