ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا 

قاسم سوری کے استعفیٰ کے بعد اب تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کی ضرورت نہیں ہوگی

راجہ پرویز اشرف آج قومی اسمبلی کے اسپیکر کا حلف اٹھائیں گے

راجہ پرویز اشرف  بلامقابلہ اسپیکر منتخب ہو چکے ہیں

پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کے استعفیٰ منظور

استعفوں کی منظوری کے باعث ملک میں عام انتخابات ناگزیر ہو چکے ہیں، فرخ حبیب

ڈپٹی اسپیکر کا قومی اسمبلی اجلاس تاخیر سے بلانے کا اقدام اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

13اپریل کا سرکلر جس میں اجلاس 22 اپریل تک ملتوی کیا گیا آئین سے متصادم ہے، درخواست

دنیا میں جو آدمی عمران خان جتنا مقبول ہوتا ہے اسے ختم کردیا جاتا ہے، شیخ رشید

رنگ روڈ پشاور میں پی ٹی آئی کے زیر اہتمام منعقدہ جلسہ عام سے قاسم سوری، پرویز خٹک اور شاہ محمود قریشی سمیت دیگر رہنماؤں کا خطاب

دیکھیں گے کس کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، قاسم سوری

ہمیں دنیاوی آقاؤں کے بجائے صرف اللہ کے سامنے جھکنا چاہیے، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع

 اپوزیشن رہنما مرتضیٰ جاوید عباسی نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائی ہے۔

قاسم سوری اوردوست محمد مزاری ٹوئٹر پر آمنے سامنے

دوست محمد مزاری کی تنقید پر قاسم سوری کا کرارا جواب

ٹاپ اسٹوریز