اپوزیشن مشترکہ اجلاس میں جواب دے گی، شہبازشریف

حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے اپنے اپنے نمبر پورے ہونے کا دعویٰ

قانون سازی کی تفصیلات تحریری طور پر دیں، اپوزیشن کی مذاکرات کے لیے شرط

اپوزیشن کے حکومتی اتحادی جماعتوں سے بھی رابطے، وزیراعظم نے اسد قیصر کو ٹاسک دے دیا

اپوزیشن کسی بھی معاملے میں ساتھ نہیں دے رہی، بابراعوان

اصلاحات کا مقصد دھاندلی روکنا اورشفاف انتخابات یقینی بنانا ہے، مشیر پارلیمانی امور

حکومت 30 بلز منظور کرانیکے کیلئے کوشاں: اپوزیشن نے ناکام کرنیکی حکمت عملی بنالی

عمران خان اور ان کی کرپٹ حکومت کو کسی بھی قیمت پر این آراو نہیں لینے دیں گے، اپوزیشن کے مشترکہ اجلاس میں فیصلہ

انتخابی اصلاحات کی قانون سازی کو ہر سطح پر چیلنج کرنے کا اعلان

حکومت نے قانون پر بات کرنے کی اجازت دیے بغیر جس طرح منظور کرایا ہے اس سے اس کے عزائم کی واضح عکاسی ہوتی ہے، شہباز شریف

نیوزی لینڈ: تمباکو سے پاک نسل کا خواب حقیقت بنانے کی جانب گامزن

ملک میں ایسی قانون سازی پر غور کر رہا ہے جس کے تحت 2004 کے بعد پیدا ہونے والے شہریوں کو سگریٹ فروخت کرنے پر پابندی ہو گی۔

سینیٹر کی ذمہ داریاں کیا ہیں؟

ایوان بالا کے ممبر حکومتی کارکردگی پرنظر رکھتے ہیں۔ قانون سازی کا حصہ بننا، اداروں کی کارکردگی جانچنا اور مسائل کی نشاندہی ان کی اہم ذمہ داریوں میں شامل ہے

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرقیادت پنجاب میں ریکارڈ قانون سازی ہوئی، فردوس عاشق

قوانین کرپشن کے خاتمے اور ملکی ترقی میں معاون ثابت ہوں گے، معاون خصوصی

احتساب کا عمل کسی صورت نہیں رکے گا، وزیر اعظم

ذرائع کے مطابق بابراعوان نے وزیر اعظم کو نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے قانونی نکات پر بریفنگ دی۔

ٹاپ اسٹوریز