انسداد دہشت گردی سے متعلق ترمیمی بل سینیٹ سے کثرت رائے سے منظور

اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور

آرڈی ننس و قانون سازی: وزیراعظم نے کمیٹی تشکیل دے دی

کمیٹی میں بیرسٹر فروغ نسیم، بابر اعوان، اسد عمر، پرویز خٹک اور بیرسٹر شہزاد اکبر شامل ہیں۔

سینیٹ نے وراثتی سرٹیفکٹ بل کی منظوری دے دی

بل کے قانون بننے سے متوفی کے ورثا کو درخواست جمع ہونے کے 15 دن کے اندر وراثتی سرٹیفکیٹ جاری کر دیئے جائیں گے۔

خیبرپختونخوا: بچوں کے ساتھ زیادتی کی روک تھام کیلئے قانون سازی کا فیصلہ

کمیٹی سفارشات مرتب کرتے وقت علمادین، ماہرین قانون اور ماہرین نفسیات سے بھی مشاورت کرے گی

ملک کو نقصان پہنچانے والوں کے مقدمات ختم نہیں ہو رہے، فیصل جاوید

میر حاصل بزنجو نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے ثابت کر دیا کہ اب انہیں کسی اتحاد کی ضرورت نہیں ہے۔

سینیٹ: آج مسلح افواج سے متعلق ترمیمی بلوں کو ایوان میں پیش کیا جائے گا

آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2020، نیوی ایکٹ ترمیمی بل 2020 اور ایئرفورس ایکٹ ترمیمی بل 2020 ایوان میں وزیر دفاع پرویز خٹک پیش کریں گے۔

آرمی ایکٹ کو دوبارہ بحث کیلئے بھیجنا پیپلز پارٹی کی کامیابی ہے، ناز بلوچ

سینئر تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا کہ حزب اختلاف کی جماعتوں نے جو اعلان کیا تھا وہ اس سے پیچھے ہٹ گئی جس کی وجہ سے لگتا ہے کہ شاید کوئی معاملات طے ہو گئے جبکہ پی ٹی آئی کے رویے میں بھی نرمی نظر آئی۔

آرمی ایکٹ میں ترمیم کی معاملے پر اپوزیشن کی رہبر کمیٹی میں پھوٹ

چھوٹی جماعتوں کا ارمی ایکٹ بل کی حمایت کے یکطرفہ فیصلے پر بڑی جماعتوں سے سخت اظہار ناراضگی

حکومت آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع پر قانون سازی کی ٹھیکے دار نہ بنے،مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن وہ فیصلہ کرے گی جو پاکستان اور ادارے کے حق میں ہوگا، ترجمان ن لیگ

بے نظیر بھٹو اور اکبر بگٹی کا قتل کیس آج بھی زیر التوا ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ آج آمر زندہ تو ہے لیکن اس کا جو حشر ہو رہا ہے وہ تاریخی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز