پولیس سڑکوں پر کرتب دکھانے لگی

کرتب دکھانے کا واقعہ کراچی کے علاقے نیپا چورنگی میں پیش آیا

سپریم کورٹ: راولپنڈی خود کش دهماکے کا ملزم عمر عدیل خان بری

ٹرائل کورٹ نے عمرعدیل خان کو 20 مرتبہ سزائے موت کی سزا سنائی تھی۔ لاہور ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا تھا۔

بچوں کیساتھ زیادتی: سرعام پھانسی کا قانون لانے کا حکم

آبادی کے کنٹرول اور پولیو کے معاملے پر علما حکومت کے ساتھ نہیں تھے، زرتاج گل

ملک اور حکومت کا ساتھ ساتھ چلنا ممکن نہیں، قمر زمان

جب سے حکومت آئی ہے آئینی بحران پیدا ہوچکا اور فسطائی انداز میں حکومت چلائی جا رہی ہے، پی پی رہنما

قانون کم کرنے اور دفعات بڑھانے کی تجویز

پرانے قوانین کا جائزہ لے کر نئے بنائے جائیں گے اور برطانوی طریقہ کار کو پارلیمنٹ میں نافذ کرنے کے لیے اقدامات بھی کیے جا رہے ہیں

بے نامی جائیدادوں کے متعلق عمران خان کا بڑا فیصلہ

ایک ماہ کے اندر بے نامی اور مشکوک جائیدادوں کی نشاندہی کرکے رپورٹ پیش کی جائے، وزیراعظم

ہانگ کانگ: مظاہرین کا پارلیمنٹ پر دھاوا

حالات اس وقت خراب ہوئے جب ہزاروں افراد برطانوی راج کے بعد چین کے زیر تسلط  دیے جانے کے 22 سال مکمل ہونے پر مظاہرہ کر رہے تھے

مشیر خزانہ کے خلاف درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ میں مشیر خزانہ کے خلاف دائر درخواست کی سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی۔

امریکہ: فلوریڈا میں اساتذہ کو اسلحہ رکھنے کی اجازت؟؟؟

فلوریڈا کے گورنر کے دستخط کے بعد ریاستی اسمبلی سے منظور کیا جانے والا بل قانون کی شکل میں نافذ العمل ہوجائے گا۔ سینیٹ پہلے ہی منظوری دے چکی ہے۔

صدرسپریم کورٹ بارکا ماڈل کورٹ پالیسی پراعتراض

سپریم کورٹ کے ججوں کو جو اختیارحاصل ہے وہ قانون میں واضح ہے،امان اللہ کنرانی

ٹاپ اسٹوریز