جب تک قوم مل کر نہ لڑے قانون کی بالادستی نہیں ہوتی، وزیر اعظم

ملک کو فلاحی ریاست بنانا ہمارا مشن ہے، عمران خان

آئین کے تحت کوئی چور اور جھوٹا وزیر اعظم  نہیں ہو سکتا، شہباز شریف

عمران نیازی کے خلاف روزانہ کی بنیادوں پر سماعت کی جائے، قائد حزب اختلاف

برطانیہ: گھریلو بدسلوکی، رپورٹ درج کرانے کے لیے وقت بڑھانے کا فیصلہ

دودھ پلانے والی ماؤں کی تصاویر بنانے یا لینے سے روکنے کے لیے بھی ایک نیا جرم متعارف کرائیں گے، ڈومینک راب

سندھ کے بلدیاتی قانون کو کالا قانون کہنے والوں کا منہ کالا ہو گا، بلاول

کراچی کے عوام پی پی کی طرف دیکھ رہے ہیں، چیئرمین پی پی کا پریس کانفرنس سے خطاب

نہ کسی نے ڈکٹیٹ کیا نہ ہی ڈکٹیشن لی ،چیف جسٹس گلزاراحمد

یہ تاثر درست نہیں کہ عدالتیں اداروں کے دباو میں کام کررہی ہیں،چیف جسٹس سپریم کورٹ

آئین اور قانون کے مطابق مذاکرات ہوں گے، فواد چوہدری

سیاسی تحریک چلانا سیاسی جماعتوں کا حق ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

قربانی دینے کو تیار ہیں، ضرورت پڑی تو کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں: فواد چودھری

حکومت یہ مذاق زیادہ دیر برداشت نہیں کرسکتی، واپس چلے جائیں، وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات

فیس بک کا استعمال، بچوں کیلئے والدین کی اجازت ضروری

ایمازون، گوگل اور ایپل کے لیے بھی نئے اصول بنائے جائیں گے

موٹرسائیکل پر شیشے لگانا، ہیلمٹ پہننا لازمی قرار

سندھ حکومت نے موٹر وہیکل کے قانون میں ترمیم کر دی

ٹاپ اسٹوریز