بوڑھی عورت کو ’قتل‘ کرنے کے جرم میں بھیڑ کو تین سال قید کی سزا

بھیڑ کا مالک خاتون کے اہل خانہ کو معاوضے کے طور پر پانچ گائیں فراہم کرے گا۔

رکن صوبائی اسمبلی نویدعلی کے والد قتل

وزیر اعلیٰ پنجاب نے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی۔

پاکستانی تیراک کا قاتل 3 ماہ بعد گرفتار

مصطفیٰ علی کے قتل کے الزام میں ان کے سگے چچا کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس

سری لنکن شہری قتل کیس، فیصلہ محفوظ، پیر کو سنایا جائے گا

سری لنکن شہری کو بچانے کی کوشش کرنے والے فیکٹری مینجر نے بھی اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا۔

بھارت میں ناشتہ دیر سے دینے پر بہو قتل

مقتولہ کو گولیاں پیٹ میں لگیں اور زیادہ خون بہہ جانے کے باعث دم توڑ گئیں۔

یوکرین میں ایک امریکی صحافی قتل دوسرا زخمی

کیف کے مضافات میں امریکی صحافی برینٹ ریناڈ کو گولی مار کر قتل کیا گیا ہے۔

کراچی پولیس اسٹریٹ کرائمز پر قابو پانے میں ناکام: ڈیڑھ ماہ میں 11 ہزار وارداتیں

لوٹ مار کے دوران مزاحمت کرنے پر پولیس اہلکار اور صحافی سمیت 13 افراد کو جرائم پیشہ عناصر جاں بحق بھی کر چکے ہیں۔

صحافی کے قتل پر افسوس، ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے، وزیر اعظم

سوگوار خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، عمران خان

سری لنکن شہری کا قتل، تفتیش میں اہم پیشرفت

پولیس تفتیش میں 7 مرکزی ملزمان کے حتمی کردار کا تعین کر لیا گیا۔

اسلام آباد: دو گروپوں میں فائرنگ، ایک شخص قتل، دوسرا زخمی

فائرنگ کا واقعہ زمین کے تنازعہ پر پیش آیا، پولیس، آئی جی کا ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم

ٹاپ اسٹوریز