فیصلہ کن ٹیسٹ میچ آج لاہور میں شروع ہو گا

اس میدان میں پاکستان اور آسٹریلیا آخری بار 1994میں آمنے سامنے آئے تھے

پاک آسٹریلیا میچز کی میزبانی لاہور کے سپرد، اعلامیہ جاری

5 اپریل کو شیڈول ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ بھی قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔

کراچی ٹیسٹ کا جس طرح اختتام ہوا وہ تاریخی لمحہ تھا، ثقلین مشتاق

رضوان کا یہ کہنا میرا ایک سو اور نعمان کا صفر برابر کہنے والی بات دل کو چھو گئی۔

لاہور قلندرز نے پہلی بار پی ایس ایل جیت لی

لاہور قلندرز کے 181 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان سطانز کی ٹیم 20 ویں اوور میں 138 رنزبناکر آؤٹ ہو گئی۔

تحریک عدم اعتماد کا شور شرابہ: جہانگیر ترین گروپ متحرک ہو گیا

جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے کئی رہنماؤں نے پی ایس ایل کا میچ بھی اکھٹے قذافی اسٹیڈیم میں دیکھا۔

پی ایس ایل کا دوسرا مرحلہ: آج سے لاہور میں رونق لگے گی

پہلے میچ میں پشاور زلمی اور ملتان سلطانز قذافی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا پہلا مرحلہ مکمل

سرفراز احمد کی ٹیم سندھ 8 پوائنٹس کے ساتھ سب سے آگے ہے۔

میچ بارش کے باعث منسوخ، فائنل فار تک رسائی کیلئے کوئٹہ کے چانس معدوم

گلیڈی ایٹرز کو اب آخری لیگ میچ جیت کر دوسری ٹیموں کے نتائج پر انحصار کرنا ہوگا۔

ٹاپ اسٹوریز