عمران خان نے ایک روپیہ بھی قرضہ واپس نہیں کیا، مفتاح اسماعیل

موجودہ حکومت نے زرعی شعبے سمیت تمام شعبوں کو تباہ کر دیا، احسن اقبال

گھر بنانے کیلئے قرضہ کیسے لیں؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا

اپنا گھر بنانے کے لیے اب ایک کروڑ روپے تک کا قرضہ لیا جا سکتا ہے، سیما کامل

نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم: حکومت نے قرضوں کی حد میں 100 اضافہ کردیا

رعایتی مارک اپ ریٹ کم کر کے فیصد 3 اورفیصد 5 کر دیا گیا ہے، فیصل جاوید

گردشی قرضہ 2 ہزار 306 ارب روپے تک پہنچ گیا

حکومت آئی پی پیز کو نومبر 2021 تک پانچ سو ارب روپے کی ادائیگی کرے گی

اسٹیٹ بینک نے تاجر خواتین کیلئے قرضے کا حجم بڑھا دیا

مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ ری فنانس اینڈکریڈٹ اسکیم فنانسنگ کی حد 15لاکھ سے بڑھاکر 50لاکھ روپے کردی

کامیاب جوان پروگرام کے تحت اڑھائی کروڑ روپے تک قرضہ ملے گا، مشیر خزانہ

 کامیاب جوان پروگرام قرضوں پر مارک اپ کا ریٹ آدھا کر رہے ہیں، مشیر خزانہ

پاکستان کیلئے مزید 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

اعلامیہ کے مطابق پاکستان کو یہ قرض آسان شرائط پر فراہم کیا گیا ہے۔

سال2019:مالی معاملات کی فیصلہ سازی پر آئی ایم ایف کا غلبہ رہا، رپورٹ

پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کے ساتھ قرض کے لیے مایوس کن معاہدہ کیا اور پاکستان پر قرضوں کا بوجھ بڑھا ،انسانی حقوق کمیشن رپورٹ

پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے1ارب39 کروڑڈالر موصول

آئی ایم ایف کی جانب سے25 ممالک کو کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ہنگامی فنڈز دیئے جائیں گے تاکہ ان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا جا سکے

آئی ایم ایف کوروناوائرس سےنمٹنےکیلئےآئندہ ہفتے پاکستان کوفنڈز دے گا

پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ٹریسا ڈبن نے عرب میڈیا کو بتایا کہ پاکستان کی جانب سے قرضے کی درخواست موصول ہوئی ہے جس پر کام جاری ہے

ٹاپ اسٹوریز