قرضے لے کر سرکاری ملازمین کی تنخواہیں دینا خطرناک ہے، چیف جسٹس

خیبرپختونخوا اسمگلنگ میں ملوث عناصر کو ختم کرنے کے لیے مؤثر اقدامات ضروری ہیں، عدالت

ہر پاکستانی پونے 2 لاکھ روپے قرضے تلے دب گیا، بلاول بھٹو

پی ٹی آئی حکومت اب تک 33 ارب ڈالر سے زائد کا غیرملکی قرضہ لے چکی ہے، بلاول بھٹو زرداری

ہم سیاحت سے پیسہ کما کر اپنے قرضے ادا کرسکتے ہیں، وزیراعظم

ایک فیملی نے مری میں اسپتال کے بجائے 83 کروڑ روپے گھر کی خوبصورتی پر خرچ کیے، عمران خان

شکایات موصول ہو رہی ہیں، بینک قرضے دینے میں آسانیاں پیدا کریں، وزیراعظم

کامیاب جوان پروگرام کے ذریعے ماہی گیروں کو قرضے دیں گے، عمران خان

نوجوان ہمارے ملک کا بیش قیمت اثاثہ ہیں، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان سے مختلف بینکوں کے صدور اورسربراہان نے ملاقات کی۔

سندھ حکومت کا  وفاق سے کسانوں کے زرعی قرض اور ٹیکس معاف کرنے کا مطالبہ

زرعی ترقیاتی بینک اور دیگر کمرشل بینکوں کے  رواں سال کے قرضے معاف کیے جائیں، وزیر زراعت سندھ 

چھوٹا کاروبار امدادی پیکج کے بعد آسان قرضے فراہم کریں گے، حماد اظہر

وفاقی وزیر نے کہا کہ ای سی سی اور کابینہ کی منظوری کے بعد لاکھوں تاجر چھوٹا کاروبار امدادی پیکج سے مستفید ہو سکیں گے۔

حکومت چھوٹے صنعت کاروں کو قرضہ دے گی، وزیر اقتصادی امور

خراب معیشت کو بہتر کرنے کے لیے حکومت نے جو سخت فیصلے کیے ان کے ثمرات ملنا شروع ہو گئے، مشیر خزانہ

پاکستان نے چین سے کتنا قرضہ لیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

پاکستان نے موجوہ مالی سال میں صرف چین سے 6 ارب 50 کروڑ ڈالر قرضے وصول کیے۔

اورنج ٹرین میں خسارہ ہے مزید قرض لینا ہو گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اورنج ٹرین منصوبہ خسارہ میں ہے مزید قرض لینا ہو گا۔

ٹاپ اسٹوریز