پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

صوبائی وزیر صحت نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔

برطانیہ نے پاکستان کو نئی سفری فہرست میں شامل کر لیا

برطانوی حکومت نے نئی سفری گائیڈ لائنز جاری کر دیں، اطلاق 11 اکتوبر سے ہو گا۔

میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا، مشیر احتساب

شہزاد اکبر نے عوام کو کورونا ایس او پیز پر عمل کرنے کی ہدایت کی۔

برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں رکھنے پر کابینہ کا شدید اعتراض

 پوری دنیا کو چھوڑ کر پاکستان کو ریڈ لسٹ پر برقرار رکھا گیا، وزرا کا اعتراض

برازیل اور ارجنٹائن کا فٹ بال میچ  شروع ہوتے ہی معطل

برازیل کے ہیلتھ حکام نے کک آف کے 5 منٹ بعد کھیل روک دیا۔

موڈرنا کے غلط اسپیلنگ نےسیاح کو جیل کی سیر کرادی

سیاح خاتون نے جعلی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ جمع کروایا

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری: اہم ترین ملک نے عائد پابندی ختم کر دی

ترکی نے پاکستان سے جانے والے مسافروں پر قرنطینہ کی عائد پابندی ختم کردی ہے۔

ویکسین لگوائیں، سرٹفیکیٹ دکھائیں، قرنطینہ سے جان چھڑائیں

ابوظہبی جانے والوں کے لیے اچھی خبر ، اب ویکسی نیشن کرانے والے مسافروں کے لیے قرنطینہ کی شرط ختم

مشیر تجارت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

مشیر تجارت نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا۔

وسیم اکرم گنجے ہو گئے؟

وسیم اکرم نے اپنی نئی اور حیران کن تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کردی

ٹاپ اسٹوریز