کورونا ٹیسٹ: صوبوں کو24گھنٹوں میں نتائج جاری کرنے کی ہدایت

معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے بتایا کہ پالیسی میں تبدیلی صوبوں سے مشاورت کے بعد کی گئی ہے اور اس سے ٹیسٹنگ لیبارٹریز پر بوجھ بڑھے گا

بیرون ملک سے پاکستان آنے والوں کیلئےخصوصی ہدایت نامہ جاری

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کو سیدھا قرنطینہ مرکز منتقل کیا جائے گا

کورونا: امریکہ کے نائب صدر قرنطینہ میں چلے گئے

مائیک پنس نے یہ قدم اپنی پریس سیکریٹری کیٹی ملر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اٹھایا ہے۔

بیرون ملک سے برطانیہ پہنچنے والے افراد 14 روز قرنطینہ میں گزاریں گے

برطانیہ میں بیرونِ ملک سے آنے والوں پر نئی پابندیاں رواں ماہ کے اختتام تک نافذ العمل ہوں گی

مایا علی کا رنگوں کی تھراپی کا مشورہ

رنگ ڈپریشن اور احساسِ کمتری کے شکار لوگوں کے  بہترین ساتھی ہیں اور میں خود بھی اسے اپنی زندگی میں استعمال کر رہی ہوں، مایا علی

ترکی میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی وطن آمد

پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے 284 پاکستانی اسلام آبا انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچ گئے ہیں۔

اسلام آباد: ابوظہبی میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی وطن آمد

خصوصی پرواز سے وطن پہنچنے والے تمام پاکستانیوں کو قرنطینہ منتقل کردیا گیا ہے۔

پی آئی اے نے پائلٹوں کے لیے قرنطینہ کا وقت گھٹا کر 48 گھنٹے کر دیا

پی آئی اے کے چیف پائلٹ سٹینڈرڈ انسپیکشن کیپٹن کلیم چغتائی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

بیرون ملک سے اسلام آباد پہنچنے والے 30 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

گزشتہ تین ہفتوں میں بیرون ملک سے 2 ہزار پاکستانی اسلام آباد پہنچے ہیں، ڈی سی

حکومت بیرون ملک سے آنیوالوں پر چار ارب خرچ نہیں کرسکتی، ڈی سی

بیرون ملک سے آنے والے دو ہزار پاکستانیوں پر ایک کروڑ روپے خرچ ہوئے ہیں، ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات

ٹاپ اسٹوریز