چین سے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر کی قسط موصول
چینی بینک نے ایک ارب 30 کروڑ ڈالرکی سہولت کے رول اوور کی منظوری دے دی۔
آئی ایم ایف سے قرض دلایا جائے، آرمی چیف کا امریکی ڈپٹی وزیر خارجہ کو فون
امریکہ آئی ایم ایف سے پاکستان کو قرض کی قسط جلد دلانے میں اپنا کردار ادا کرے، آرمی چیف
آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ
آئی ایم ایف نے فروری 2021 میں پاکستان کا قرض پروگرام بحال کیا تھا