قصور: ساتویں جماعت کی 12 سالہ کمسن طالبہ سلمیٰ اغوا

بچی گزشتہ روز سے لاپتہ ہے اور اسکول سے واپس گھر نہیں آئی ہے جس کی وجہ سے مجھے شک ہے کہ اسے اغوا کرلیا گیا ہے۔ والد مشتاق

چونیاں سے ایک اور بچے کی باقیات برآمد

باقیات سابقہ کرائم سین سے نصف کلومیٹر کے فاصلے سے ملیں، ذرائع

پنجاب پولیس سانحہ چونیاں کے ملزمان کی گرفتاری میں ناکام

آج سے چونیاں کے تھانہ صدر کے علاقہ مکینوں کے ڈی این اے ٹیسٹ شروع کیے جائیں گے۔

قصور میں مزید دو بچے لاپتہ

‘بچوں کی تلاش کے لیے بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔’

سانحہ چونیاں: اغواء کے بعد قتل ہونے والے بچوں کی تعداد چار ہوگئی

عمران کے کپڑے جائے وقوعہ سے آدھا کلو میٹر کے فاصلے سے ملے ہیں۔

قصور: ‘بچے رضا مندی سے اغوا کار کے ساتھ گئے’

پولیس کے دو افسران کی خدمات وفاق کے سپرد

قصور میں ایک اور اغواء کا کیس سامنے آگیا

سولہ سالہ عثمان 25 دن قبل گھر سے سکول گیا لیکن آج  تک واپس نہیں آیا۔والد

’بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں اضافے کا سبب انصاف کی بروقت عدم فراہمی ہے‘

ان خیالات کا اظہارچائیلڈ رائٹس موومنٹ کے رہنماؤں  نے جمعہ کے روز نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران کیا ۔

چونیاں سانحہ: ملزمان کی گرفتاری کیلئے ووٹر لسٹوں سے مدد لینے کا فیصلہ

پولیس نے پہلی بار تحقیقات میں  ووٹرلسٹوں سے مدد لینے کا فیصلہ کر لیا ہے

کام نہ کرنے والوں کو عہدے سے ہٹا دیا جائے گا، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لکھا کہ قصور واقعے پر سب کا احتساب ہو گا۔

ٹاپ اسٹوریز